ٹیگس - سیکورٹی

iqna

IQNA

ٹیگس
سیکورٹی
اربعین اپ ڈیٹ؛
ایکنا بغداد: عراق میں کردستان کی جانب سے پہلی بار سو بسیں زائرین کو منتقل کرنے کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514878    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

اربعین اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: پانچ ملین زائرین کی آمد اور انکی سیکورٹی اور سہولیات کی مکمل تیاری تازہ ترین خبروں میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514801    تاریخ اشاعت : 2023/08/20

ایکنا سوئیڈن: سوئیڈن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں مشکوک افراد کے داخلے کو روکنے کے لیے نگرانی سخت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514718    تاریخ اشاعت : 2023/08/04

پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملہ میں 56 افرادجاں بحق اور 200 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511439    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

بحرین اور اسرائیل نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔
خبر کا کوڈ: 3511242    تاریخ اشاعت : 2022/02/04

تہران(ایکنا) گذشتہ روز کے حملوں کے تناظر میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو سیکورٹی ہدایات جاری کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511179    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

ابوظبی میں ہونے والے حوثی کی جانب سے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511145    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ:عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے اس کارروائی کے دوران سامرا میں داعش دہشت گردوں کا لانچنگ پیڈ تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3468809    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: ڈی آئی خان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا ہے کہ علامہ ابراہیم زکزکی کے گھر پر نائیجرین آرمی نے حملہ کیا، ان کی زوجہ اور دونوں بیٹوں کو شہید کر دیا اور انہیں گرفتار کیا، ہماری حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کیلئے سرکاری سطح پر نائیجیرین حکومت سے بات کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3465690    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ:اجتماع میں علماء کرام نے بیان کرتے ہوئے دین اسلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ فروغ دین کیلئے شہریوں کو گھروں سے نکلنا ہو گا
خبر کا کوڈ: 3449270    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ:شام کی انٹیلیجنس کے سربراہ علی مملوک سے ملاقات میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ وہ بشار اسد کی حمایت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3362821    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں اسلامی کونسل نے مساجد کی سیکورٹی بڑھانے کی درخواست کردی
خبر کا کوڈ: 3349467    تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ: حکومت کی جانب سے تمام غیر رجسٹرڑ مساجد مسمار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3335553    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: ہندوستانی ریاست اتر پردیش کی بڑی مساجد میں ماہ رمضان کے آخری جمعے یعنی "جمعۃ الوداع" کے اجتماعات کی نگرانی ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3328944    تاریخ اشاعت : 2015/07/17

بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے کالعدم تکفیری تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3325847    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: فرانسیسی وزیراعظم مینیوئل والس نے کہا کہ اسلام اور شدت پسندی کے درمیان کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے یہ بات فرانس کی مسلم کمیونٹی سے ایک خطاب میں کہی جس کا مقصد ملک کے مسلم آبادی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3315020    تاریخ اشاعت : 2015/06/16

بین الاقوامی گروپ: ٹویٹر اور سوشل میڈیا نے واضح کیا کہ خودکش حملہ آور کو مسجد کے باہر روکنے کے حوالے سے سعودی سیکورٹی کا کوئی کردار نہیں
خبر کا کوڈ: 3309156    تاریخ اشاعت : 2015/05/30

بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان نزدیک آنے کے ساتھ ہی کربلاء میں سیکورٹی انتظامات میں اضافہ کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3308759    تاریخ اشاعت : 2015/05/29

بین الاقوامی گروپ: گورنر بغداد نےزائرین کے راستوں پر سخت انتظامات کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3293126    تاریخ اشاعت : 2015/05/12

بین الاقوامی گروپ:متعدد علاقوں میں شیعہ سیفٹی نامی تنظیم کی جانب سے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3013773    تاریخ اشاعت : 2015/03/20