العھد نیوز کے مطابق امریکی سفارت خانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکن شہری سیکورٹی حوالے سے محتاط رہیں۔
اس الرٹ کو امارات پر انصاراللہ حملوں کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے جو امارات اور سعودی عرب پر کیے گیے ہیں۔
یمن کی مسلح فورسز نے پیر کو دبئی کے چند ایک حساس مقامات پر اور سعودی عرب ک الظفرہ ائیرپورٹ کو نشانہ بیلسٹیک میزائیلوں سے نشانہ بنایا ۔
انصاراللہ یمن کی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے حملوں کے حوالے سے المیادین چینل سے گفتگو میں کہا: امارات کو خبردار کرتے ہیں وہ وہ یمن جنگ بارے ہماری باتوں کو سنجیدہ لے اور تمام غیرملکی سرمایہ کاروں سے ایک بار پھر کہتے ہیں وہ وہ فوری طور پر امارات کو ترک کریں یہ ملک اب ایک جنگ زدہ ملک بن چکا ہے۔/