تازهترین
ایکنا: بھارت کی حکمران انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے ایک رہنما نے بنگلہ دیش میں غزہ جیسی نسل کُشی دہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Dec 31 2025 , 08:58
ایکنا: پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں بھارت میں اقلیتوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کی سخت مذمت کی ہے۔
Dec 31 2025 , 08:32
ایکنا: سلطنتِ عمان کے شہر صلالہ میں حفظ قرآن کریم ختم کے پروگرام میں عمانی حفاظِ قرآن نے شرکت کی۔
Dec 30 2025 , 08:31
ایکنا: ملائیشیاء کی اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جرائم اور منظم نفرت میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔
Dec 30 2025 , 08:41
ایکنا: انگلینڈ کے فٹبال کلب آرسنل کی جانب سے ایک اسرائیلی کمپنی کے ساتھ تعاون کے اقدام کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
Dec 30 2025 , 08:34
ایکنا: محمد الملاح، وہ مصری قاری جن کی پاکستان میں تلاوت کی محفل کے دوران ان پر نوٹ نچھاور کیے جانے کا واقعہ خبروں کی زینت بنا تھا، نے اس معاملے پر باضابطہ طور پر معذرت کر لی ہے۔
Dec 30 2025 , 08:52
رهبر انصارالله یمن:
ایکنا: یمن میں تحریکِ انصار اللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی رژیم کی جانب سے "صومالی لینڈ"کو صومالیہ سے الگ ایک خود مختار وجود کے طور پر تسلیم کرنا ایک دشمنانہ اقدام ہے اور امتِ اسلامی کے خلاف دشمن کی سازشوں کا حصہ ہے۔
Dec 30 2025 , 09:06
«دولت تلاوت» کی تیرہویں قسط
ایکنا: مصر کے قرآنی صلاحیتوں کے ٹی وی پروگرام ’’دولتِ تلاوت‘‘ کی تیرہویں قسط نشر ہوئی، جس میں مقابلے کے حتمی مرحلے کے آغاز اور اس قسط کے شرکاء کی مصر کے وزیرِ اوقاف سے ملاقات کو اہم ترین واقعات میں شمار کیا گیا۔
Dec 29 2025 , 21:54
استغفار قرآن کریم میں/7
ایکنا: قرآنِ کریم کی آیات میں استغفار کو جنت میں داخلے کی ایک بنیادی شرط اور اہلِ جنت کی دنیاوی عادت کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔
Dec 28 2025 , 06:49
حضرت عیسیٰ مسیحؑ کی ولادت کا جشن، مسیحی، مسلمان اور دیگر ادیان کے پیروکاروں کی موجودگی میں، پشاور کے کرسچن اسٹوڈنٹس انسٹی ٹیوٹ کے تعاون اور ایران کے ہاؤس آف کلچر کی شرکت کے ساتھ شہر پشاور میں واقع ایران کے ہاؤس آف کلچر میں منعقد ہوا۔
Dec 29 2025 , 22:08
ایکنا: اسلامی مرکز الازہر نے شام کے شہر حمص کے علاقے وادی الذهب میں واقع مسجد امام علیؑ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ یہ جرم عبادت گاہوں و مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنے کا عکاس ہے۔
Dec 28 2025 , 06:58
ایکنا: آستانہ مقدس علوی کے صحنِ مطہر کا احاطہ امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالبؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا گواہ بنے گا۔
Dec 29 2025 , 22:27