پندرہ شعبان کے حوالے سے کربلاء میں سخت حفاظتی اقدامات

IQNA

پندرہ شعبان کے حوالے سے کربلاء میں سخت حفاظتی اقدامات

9:07 - May 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3308759
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان نزدیک آنے کے ساتھ ہی کربلاء میں سیکورٹی انتظامات میں اضافہ کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- سومریہ نیوز کے مطابق نیمہ شعبان کے نزدیک آنے کے حوالے سے کربلاء میں سخت ترین حفاظتی اقدامات کیا جارہا ہے ۔
کربلاء پولیس سربراہ «غانم المنکوشی» کا کہنا ہے : زائرین کی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کیا گیاہے اور کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہیں۔


الانبار صوبے سے نزدیکی کی وجہ سے کربلاء کی سیکورٹی کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے
نجف اشرف میں پندرہ شعبان کے حوالےسے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

3308415

نظرات بینندگان
captcha