IQNA

شیخ الازهر کا تاریخی دورہ عراق

تہران(ایکنا) شیخ الازهر نے قاهره میں عراق کے پارلیمانی سربراہ سے ملاقات میں تاکید کی کہ وہ اکتوبر میں عراق کا دورہ کریں گے۔
لبنان اور اسرائیلی میں تنش پر عرب لیگ کا اظھار تشویش
تہران(ایکنا) عرب لیگ نے لبنانی اور صیھونی رژیم میں کشیدگی پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔
08:50 , 2021 Aug 07
بھارتی ، پاکستانی اور بنگلہ دیشی مسافروں پر پابندی
تہران (ایکنا) ایئرپورٹس حکام کے مطابق دُبئی، ابوظبی اور شارجہ کے ایئرپورٹس پر رش 40 فیصد تک کم ہو گیا ہے
22:59 , 2021 May 19
سعودی عرب نے دھمکیاں دیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا تازہ انٹرویو
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی انچارج اگنس کیلامرڈ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
08:51 , 2021 Apr 09
پاکستانی پارلیمانی وفد کو افغانستان میں لینڈنگ کی اجازت نہ ملی، دورہ ملتوی
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت افغانستان کے دورے پر جانے والے پارلیمانی وفد کے جہاز کو کابل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے کے باعث دورہ ملتوی کر دیا گیا۔
08:44 , 2021 Apr 09
ایران چین ڈیل سے امریکہ سخت پریشان
ایران چین معاہدے سے امریکی پابندیوں کی حیثیت کو سخت نقصان ہوسکتا ہے۔
08:00 , 2021 Apr 03
اختتام سفر؛
پاپ ویٹکن روانہ / پاپ کا سفر شهید المهندس کی قربانیوں کا ثمر + فلم
تہران(ایکنا) عراق کے دورے کے اختتام پرعراقی علما کونسل کے سربراہ نے کہا کہ پاپ کا موصل میں عیسائیوں سے ملاقات آیت الله سیستانی کے جہادی فتوے اور شهید ابومهدی المهندس کی قربانیوں سے ممکن ہوا۔
08:15 , 2021 Mar 09
امن معاہدے پر مکمل عمل چاہتے ہیں، ملابرادر کا امریکی عوام کے نام کھلا خط
تہران(ایکنا) افغان طالبان نے امریکا سے امن معاہدے پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔
06:41 , 2021 Feb 18
عراقی حکومت و عوام کے نام پاپ کا پیغام
بین الاقوامی گروپ- پاپ فرانسیس نے پیغام میں کہا مظاہروں کے حوالے سے رد عمل ظاہر کیا ہے۔
09:36 , 2019 Nov 01
رھنما شمالی کوریا: فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتے ہیں
بین الاقوامی گروپ: شمالی کوریا کے رہنما نے محمود عباس کے نام پیغام میں فسلطینی حکومت کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا ہے
09:08 , 2018 Sep 01
انڈیپینڈنٹ:
چہلم؛ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع
بین الاقوامی گروپ: روزنامه انڈیپینڈنٹ نے اربعین میں زایرین کے اجتماع کو دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع قرار دیتے ہوئے اسے شیعہ مکتب کی کامیابی کی علامت قرار دیا ہے
07:53 , 2017 Nov 11
رہبر انقلاب اسلامی کو ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے قرآن مجید کا تحفہ+ تصویر
بین الاقوامی گروپ: ہندوستان کے وزیر ا‏عظم نریندر مودی نے رہبر معظم سے ملاقات میں حضرت علی(ع) سے منسوب قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا
12:45 , 2016 May 24