ٹیگس - شیعہ

iqna

IQNA

ٹیگس
شیعہ
ایکنا: فارین افیرز لکھتا ہے کہ صہیونی تجاوزات کی وجہ سے شیعہ سنی میں وحدت پیدا ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515863    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

حجت‌الاسلام مهدی فرمانیان:
ایکنا: عالمی اهل بیت(ع) رہنما کے مطابق اہل سنت خود شدت پسندانہ سوچ سے بیزار اور انکو بدعت گزار سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515801    تاریخ اشاعت : 2024/02/05

افغانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: حجت‌الاسلام مزاری کا کہنا ہے کہ شیعہ علماء کا قتل فرقہ واریت کی کوشش ہے اور امن کے لیے قاتلوں کی سزا طالبان کے لیے ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515476    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

اهل البیت؛ چراغ های هدایت / 3
ایکنا: چھٹے امام نے اپنے دور میں سیاسی اختلافات سے فایدہ اٹھا کر شیعہ مکتب کے مختلف شعبوں میں پروان چڑھایا۔
خبر کا کوڈ: 3515238    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

ایکنا کابل: داعش نے ایک ویڈیو میں شمالی أفغانستان میں ہونے والے دھماکے کی قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515110    تاریخ اشاعت : 2023/10/15

سوئیڈش خاتون؛
ایکنا سوئیڈن: عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی تاہم اسلام کے بارے میں تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ بہت سے سوالات جو دماغ میں تھے انکا جواب اسلام سے ملا۔
خبر کا کوڈ: 3514902    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

ایکنا تھران: اربعین واک میں شرکت کرنے والے روسی صدر پیوٹن کے مشیر کے مطابق آرتھوڈکس اور شیعہ عقاید میں کافی مشترکات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514873    تاریخ اشاعت : 2023/09/01

سیرت النبی(ص) نشست میں؛
ایکنا امریکہ: فرهاد قدوسی مشی گن میں ویانا یونیورسٹی کے ریسرچر کے مطابق شیعہ سکوں پر تحقیق جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514802    تاریخ اشاعت : 2023/08/20

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: اہل بیت کے قاتلوں اور دشمنوں کو مقدس قرار دینے کی کوشش گھناونی سازش ہے شیعہ علما و واعظین
خبر کا کوڈ: 3514761    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

ایکنا تھران: تنظیم برائے انسانی حقوق و انسانی ترقی (FORUM – ASIA) نے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں ہزارہ قوم «نسل کشی» کے خطرے سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514739    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

ایکنا تھران- شیعہ ایپ جو کہ گوگل پلے اور ایپل اسٹور پر دستیاب ہے،جس میں قرآن، حدیث، مفاتیح الجنان ، دعائیں، نہج البلاغہ، کتب خانہ، قبلہ نما، تسبیح، قضا ٹریکر، اذان، اور کیلنڈر کے علاوہ متعدد سہولیات موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3513164    تاریخ اشاعت : 2022/11/19

سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511537    تاریخ اشاعت : 2022/03/20

دنیا میں سعودی سے پوچھنے والا کوئی ہے جو پوچھے کہ سعودی کو کربلا کیوں بنایا ؟ علامہ ظفر شمسی
خبر کا کوڈ: 3511504    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملہ میں 56 افرادجاں بحق اور 200 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511439    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511354    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

نصاب میں مکتبِ تشیّع کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور مسلّمہ عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،واضح رہے کہ ملت جعفریہ اہل بیتؑ کی مخالفت برداشت نہیں کرے گی۔ صدر وفاق المدارس
خبر کا کوڈ: 3511225    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

تہران(ایکنا) اسلام تحریک کے رہنما شیخ ابراهیم زکزاکی نے ملک کے شمالی علاقوں سے آئے علما اور دانشوروں سے ابوجا میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3511221    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

حجۃ الاسلام صالحی نے "امر بالمعروف و نہی از منکر انسٹی ٹیوٹ" کے دورے کے دوران طالبان کی طرف سے امر بالمعروف و نہی از منکر کے غلط طریقے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3511174    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

بین الاقوامی گروپ: ٹرمپ کے یروشلم کی حیثیت کے بارے اعلان نے مسلمانوں کے دل کو دکھایا ہے۔ مسلمان اگر متحد ہو کر قدم اٹھائیں تو یہود کو شکست دے سکتے ہیں۔ ہمیں مسلم حکمرانوں سے کوئی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
خبر کا کوڈ: 3503978    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ رابطہ کرکے شیعہ ہزارہ قوم کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں اور عدم تحفظ کیخلاف ایک موثر مہم کا آغاز کرینگے، جس میں جیل بھرو تحریک اور تا دم مرگ بھوک ہڑتال شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503575    تاریخ اشاعت : 2017/09/23