ٹیگس - حکومت

iqna

IQNA

ٹیگس
حکومت
ایکنا: انڈین وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ یہاں کے مسلمان ڈیموکریٹک اور آرام بخش فضاء میں زندگی گزار رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516215    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام قرآنی ایپ پر حکومت کی کڑی نظر ہے لہذا ایپ بناتے رولز کو دیکھا جائے.
خبر کا کوڈ: 3515945    تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: قرآن کریم پیشنگوئی کرتا ہے کہ اسلام روئے زمین پر چھا جائے گا اور سب عدل و انصاف سے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515943    تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: قرآن کریم اور بعض دیگر کتب میں آیا ہے کہ آخری زمانے میں روئے زمین کی حکومت صالحوں کی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515919    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

آیت‌الله عیسی قاسم:
ایکنا: بحرینی شیعہ رہنما نے بحرینی رژیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ رژیم اپنی حاکمیت کا حق کھو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515505    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

اسلام میں خمس/ 8
خمس و زكات وہ مبلغ ہے جو شرعی حوالے سے لیا جاتا ہے جب کہ ٹیکس کو حکومت دریافت کرتی ہے، ان دو میں فرق کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515385    تاریخ اشاعت : 2023/11/30

حکومت مدارس بند کرنے کی تیاری میں
ایکنا تھران- کرناٹک حکومت نے جمعہ کے روز محکمہ تعلیم کو ہدایت دی کہ وہ ریاست میں مدارس کی سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹ پیش کرے، جس سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512966    تاریخ اشاعت : 2022/10/26

رانا ثنا کیخلاف اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو مراسلہ لکھ دیا، توہین مذہب کارڈ سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511799    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

افغان طالبان نے روس میں اپنا سفیر تعینات کردیا ہے، جسے پیوٹن انتظامیہ نے قبول بھی کرلیا یوں روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511662    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

ماہ شعبان کے وسط میں ایک ایسی ہستی کی ولادت کا دن ہے جن کے ہاتھوں عالمی عدل و انصاف کے قیام کی خوشخبری دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511523    تاریخ اشاعت : 2022/03/18

پاکستان میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ کل کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ پیش گوئی اور تجزیہ تبھی ممکن ہوتا ہے جب کھیل کے رولز معلوم ہوں اور کھیل بھی رولز کے تحت ہورہا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3511483    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملہ میں 56 افرادجاں بحق اور 200 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511439    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی:
حکومت کی طرف سے جاری کردہ دینیات کا یکساں نصاب حقیقی معنوں میں یکساں اور مشترکہ نصاب نہیں ہے بلکہ یہ ایک فرقے کا نصاب ہے جسے مکتب اہل بیتؑ پر غیر ضروری طور پر مسلط کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511259    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں داعش کی موجودگی کے خطر ے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ’اجلاس میں مشرق وسطیٰ سے نئے دہشت گردی کے عوامل (داعش) کی منتقلی کے خطرے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی‘۔
خبر کا کوڈ: 3468820    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیم «اتحاد و تغییر» نے قرآنی ادارے بند کروانے کے اقدام کو قرآن سے جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3468462    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467872    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: ٹیکسلا میں واقع مدرسہ کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور تعلیمی ماہرین کی مدد سے مدارس کے لئے کورس تیار کر رہے ہیں، وہ طلبا کی دینی و دنیوی دونوں تعلیموں میں فائدہ مند ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب نواز حکومت کی بڑی کامیابیوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463277    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: وفاقی دارال حکومت اسلام آباد کی تقریباً 90 فیصد مساجد، اماموں یا علاقہ مکینوں کی اپنی مدد آپ کے تحت چلائی جارہی ہیں، جس کے باعث حکومت کا اُن پر کوئی اثر و رسوخ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460562    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: ایک طرف حکومت ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کی عملی طور پر موجودگی نہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو دوسری طرف اسے داعش کے حملوں کا خطرہ بھی ہے
خبر کا کوڈ: 3457682    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: پیروان اہل بیت کے حوالے سے ناروا پالیسیوں کے خلاف لانگ مارچ میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے علاوہ خانوادہ شہدا بھی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3455118    تاریخ اشاعت : 2015/11/21