ایکنا: ایکس اکاونٹ (ٹوییٹر) پر رهبر معظم انقلاب کا پیغام عبری زبان میں شایع ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516221 تاریخ اشاعت : 2024/04/16
ایکنا: تہران کے عوام نے ایران کے دیگر لوگوں کے ساتھ ملک کے 2000 سے زیادہ مقامات پر"احرار کے طوفان " مارچ میں صیہونی حکومت کا صفایا کرنے کے لیے امت اسلامیہ کا عزم اور کرۂ ارض پر اس "مطلق برائی" کا صفایا کر نے کے عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516162 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
طوفان الاقصی آپریشن کے بعد قاری صدای رحمیم شریفی نے سورہ اسراء آیت پانچ کی تلاوت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3515237 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
کامیاب آپریشن « طوفان الاقصی» کے بعد ایکنا نیوز نے تلاوت کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس کلیپ میں آیت 5 سورہ اسراء کی تلاوت معروف مصری قراء « شیخ محمد صدیق المنشاوی ، شیخ مصطفی اسماعیل، شیخ عبدالباسط عبدالصمد، شیخ محمود علی البنا و شیخ کامل یوسف البهتمی» کی آواز میں پیش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515206 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
ایکنا رپورٹ؛ پاکستان میں طوفان الاقصی اور فلسطین ملین مارچ
ایکنا اسلام آباد: دنیا میں سب سے بڑا جھوٹا پراپیگنڈا یہی ہے کہ امریکا ناقابل شکست ہے، امریکا قابل شکست ہے، امریکا کو بھی شکست ہو گی، اسرائیل کو بھی شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3515199 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
طوفان الاقصی کا اٹھارہواں دن
ایکنا غزہ: صھیونی رژیم کی جانب سے حملوں کا اٹھارہ دن ہوچکا ہے اور اس حوالے سے اجلاس میں أوباما کا کہنا تھا کہ غزہ کو پانی اور بجلی وغیرہ سے محروم کرنا نئی نسل پر اسرائیل بارے منفی تصور پید اکرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515172 تاریخ اشاعت : 2023/10/25
طوفان الاقصی کے بعد کے حوالے سے تلاوت آیت ۵ سوره اسراء ایرانی قاری مجید عنانپور کی آواز میں پیش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515155 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ناصر ابوشریف؛
ایکنا تھران: جھاد اسلامی فلسطین کے نمایندے نے غزہ صورتحال پر اشارے میں کہا کہ قرآن کے مطابق ہم ایک ہیں اور اس وقت ہمیں ایک ہوکر دکھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515128 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
دنیا بھر میں غزہ اور « طوفان الاقصی» کے حق اور اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں پاکستان کے علاوہ ایران، عراق، اردن، یمن، ملایشیاء، قطر، کویت، جاپان، آسٹریلیا اور امریکہ وغیرہ شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3515105 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
حماس؛
ایکنا قدس: حماس نے پوری دنیا میں جمعے کو فلسطینی حمایت میں سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515088 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
الجزیره نے ویڈیوز شئیر کی ہے جسمیں دیکھا گیا ہے کہ مجاہدین ایک فوجی مرکز پر حملہ آور ہوکر فورسز کو گرفتار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515084 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
ایکنا تھران: موجودہ غاصب صیہونی رجیم ہی اس تباہی کی اصل قصور وار ہے جب آپ حد سے زیادہ درندگی کریں گے تو طوفان تو آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515083 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
ایکنا تھران : یورپ سے لیکر امریکہ تک مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515082 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
طوفان الاقصی کے بعد اسرائیلیوں نے بن گوریان ائیرپورٹ پر یلغار کردی اور باہر جانے کے لئے ہزاروں لوگ لائینوں میں کھڑے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515079 تاریخ اشاعت : 2023/10/09
طوفان الاقصی میں فلسطینی مجاہدین اسلام نے صیہونی لابی پر سخت خوف کی فضا قایم کردی جب کہ وہ بھی غزہ کے مختلف علاقوں میں بم باری کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515076 تاریخ اشاعت : 2023/10/09
ریت کے طوفان کے باعث 2 ہزار افراد دم گھٹنے کی شکایت کے ساتھ اسپتالوں میں زیر علاج لے لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511874 تاریخ اشاعت : 2022/05/17
بین الاقوامی گروپ: علاقائی طور پر ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے خوف سے آل سعود گردوغبار اڈا کر فیصلہ کن طوفان مچانے کا شور مچا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3199251 تاریخ اشاعت : 2015/04/24