ایکنا نے نوروز کی مناسبت سے بھار والی آیتوں کو عالم اسلام کے معروف قرآء کی آواز میں پیش کرنے کی کاوش کی ہے ، اس ویڈیو میں آیت ۴۸ سوره مبارکه فرقان کو قاری شعبان عبدالعزیز صیاد نے تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513967 تاریخ اشاعت : 2023/03/19
سابق آرسنل اسٹار فٹبالر «واسیریکی ابو دیابی» کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ آیات ۱ تا ۱۴ سوره طه کی تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513538 تاریخ اشاعت : 2023/01/07