ٹیگس - پوترا جایا

iqna

IQNA

ٹیگس
پوترا جایا
سلور مسجد «توانکو میزان زین‌العابدین» پوتراجایا کی دوسری بڑی مسجد ہے جو ایک سیاحتی مرکز بھی شمار کی جاتی ہے جس کو جدید و قدیم طرز تعمیر کے ساتھ خوبصورتی سے تعمیر کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513323    تاریخ اشاعت : 2022/12/10

ملایشین مسجد بارے ایکنا رپورٹ؛
ایک عظیم ترین اور دیدہ زیب ڈیزاینینگ کے ساتھ ایک شاندار مسجد جو نیچر کے دامن میں ایک دریا کے کنارے ہو، ایک خوبصورت آئیڈیا ہے جو بہت مشکل ہے تاہم ملایشین معماروں نے اس خواب کو تکمیل تک پہنچانے کا ارادہ کیا اور ایرانی اور عربی معمارروں کی مدد سے دنیا کی خوبصورت ترین مسجد بنانے کا عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513149    تاریخ اشاعت : 2022/11/16