ایکنا نیوزٓ خبررساں ادارے المصری الیوم نیوز کے مطابق ریڈیو قرآن قاہرہ کے سربراہ رضا عبدالسلام نے اپنی فیس بک پیج پر شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت پر کمنٹس کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اس عظیم قاری کی تلاوت دل و روح پر اثر کرتی ہے اور کانوں سے ہوتی ہوئے انسان کے اندر کو جنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے اور دل و جان سے اسکو محسوس کرتے ہیں۔
عبدالسلام کا کہنا تھا: عالم اسلام کا عظیم قاری مصر کے سنہری دور کے عظیم قاری ہے جس کی تلاوت نہ صرف مصر بلکہ پوری دنیا میں معروف ہے۔
ریڈیو قرآن قاہرہ سربراہ کے مطابق جب ہم شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت جو سورہ آل عمران کی گیی ہے سنتے ہیں اور داستان حضرت مریم و حضرت زکریا سنتے ہیں تو ایک خاص ماحول اور معنویت کو محسوس کرتے ہیں۔
انہوں نے آخر میں اس عظیم قاری کی روح پر درود بھیجتے ہوئے کہا کہ شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت دل و جان سے ہوتی اور ہماری دلوں کو چھوتی ہے۔/
۔
4171029