رحلت رحمت اللعالمین (ص) کے حوالے سے نجف کے راستے قرآنی اسٹیشن+ تصاویر

IQNA

رحلت رحمت اللعالمین (ص) کے حوالے سے نجف کے راستے قرآنی اسٹیشن+ تصاویر

5:18 - September 16, 2023
خبر کا کوڈ: 3514948
ایکنا عراق: آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے نجف کی طرف جانے والے راستوں میں قرآنی اسٹالز لگائے گیے۔

ایکنا نیوز- آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی اسٹالززائرین کے راستے میں لگائے گیے تھے جو رحلت رسول گرامی اسلامی کے حوالے سے  امام علی(ع) کے مزار کی سمت واک کررہے تھے۔

 

ان اسٹالز کی نگرانی نجف اشرف قرآنی مرکز کررہا تھا۔

عراق کے مختلف شہروں سے زائرین کی بڑی تعداد نے نجف میں واقع حرم امام علی (ع) کے مزار پر حاضری دی، ان راستوں میں کربلا، دیوانیہ، بابل وغیرہ کے راستے شامل ہیں۔

ان قرآنی اسٹالز میں چھوٹی سورتوں کی درستگی کے علاوہ نماز اور دیگر بنیادی احکامات سکھائے جاتے ہیں جو اربعین سے اب تک قایم ہیں۔

آستانہ عباسی کے تعاون سے ان موکبوں اور اسٹالز پر تبرکات بھی تقیسم کیے جاتے ہیں۔/

 

  

 

  .

 

 

4168980

نظرات بینندگان
captcha