کریم بنزخانہ کعبہ کی زیارت کرتے ہوئے+ فلم

IQNA

کریم بنزخانہ کعبہ کی زیارت کرتے ہوئے+ فلم

20:38 - August 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3514746
ایکنا سعودی: فرنچ اسٹار اور سعودی ٹیم الاتحاد کے فارورڈ کریم بنزما کی مسجدالحرام، میں عمرہ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے مرصد کے مطابق فرانس کے اسٹار کھلاڑی کریم بنزما، جو اس وقت سعودی کلب الاتحاد جو لیگ سے خارج ہوچکا ہے انہوں نے ایک ویڈیو وائرل کی ہے جسمیں انکو مناسک عمره کرتے دکھایا گیا ہے.

 

بنزما کی مذکورہ وڈیو انکے انسٹاگرام پر وایرل ہوئی ہے جسمیں وہ فرنچ زبان میں کہتا ہے کہ : «تنها حقیقت.. الحمدالله.»

 

اسٹار کلب نے اس ملک اور کعبہ میں آنے پر خوشی کا اظھار کیا تھا۔

 

 

الاتحاد گذشتہ دنوں الهلال کے مقابلے میں سیمی فائنل  ملک سلمان کپ میں ہار چکا ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ
 

 

 

4160822

نظرات بینندگان
captcha