ہندو کاھن کی مکه اورکعبه پر قبضے کی ہرزہ سرائی

IQNA

ہندو کاھن کی مکه اورکعبه پر قبضے کی ہرزہ سرائی

16:50 - April 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3514086
ایکنا تھران: هندو کاھن نے دیگر ہم خیالوں سے کہا ہے کہ وہ مکہ پر حملہ کرکے کعبہ پر قبضہ جمائے جو ہندو عبادت گاہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ویب سائٹ الوسط کے مطابق ہندو کاھن سارسواتی کا کہنا تھا کہ اب مسلمان کے عالمی اتحاد کا مناسب وقت ہے ہم ہندوں کو مکہ پر حملہ کرنا چاہیے اور کعبہ پر قبضہ کرنا ہوگا اور پوری دنیا کو ان کے خلاف لڑنا چاہیے۔

 

ان کا کہنا تھا: کعبہ ہندو عبادت گاہ پر واقع ہے اور یہ مسلمانوں کی طاقت کا مرکز ہے اور اس پر قبضہ اس کا راہ حل ہے۔

 

اس درخواست پر شدید اعتراضات کا سلسلہ چل پڑا ہے اور اس اسلام مخالف توہین کی مخالفت ہورہی ہے۔

اس کے خلاف مقدمات درج کیے گیے تاہم انکو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے مگر اب بھی وہ اس طرح کی جسارت کررہا ہے۔/

 

4132440

نظرات بینندگان
captcha