رونالڈ کی قطر ورلڈ کپ قاری سے ملاقات

IQNA

رونالڈ کی قطر ورلڈ کپ قاری سے ملاقات

7:18 - January 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3513542
ایکنا تھران- کریسٹیانو رونالڈو، جو حال میں سعودی کلب «النصر» سے وابستہ ہوچکے ہیں انہوں نے ورلڈ کپ کے قاری غانم المفتاح، سے ملاقات کی ہے.

ایکنا- النهار نیوز کے مطابق ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے قاری غانم المفتاح نے جمعہ کو سعودی کلب النصر اور «الطائی» کلب کے میچ کے بعد کریسٹیانو رونالڈو کے ساتھ تصویر لی اور اس کو وائرل کیا۔

 

مذکورہ معلوم قاری جس کو ورلڈ کپ تقریب میں تلاوت سے شہرت ملی انہوں نے  النصر و الطائی میچ کے بعد رونالڈ سے ملاقات کی ہے۔

 

غانم المفتاح، کو قطر کے سفیر امن و صحت کے عنوان دیا گیا ہے اور انکی حالیہ تصویر کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔/

 

دیدار کریستین رونالدو با قاری جام جهانی

 

4112682

نظرات بینندگان
captcha