اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری

IQNA

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری

18:42 - August 03, 2021
خبر کا کوڈ: 3509932
نو منتخب ایرانی صدر حجت‌الاسلام سید ابراهیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں رھبر معظم انقلاب بھی شریک تھے۔

رھبر معظم حضرت آیت‌الله خامنه‌ای  آج صبح نو منتخب ایرانی صدر حجت‌الاسلام سید ابراهیم رئیسی کی تقریب میں شریک ہوئے جو  تہران کے حسینیه امام خمینی (ره) میں منعقد ہوئی اور انکو صدر اسلامی جمہوریہ ایران کا حکمنامہ جاری کیا۔

 
نظرات بینندگان
captcha