ایکنا: اہل بیتؑ کے سیرت شناس استاد نے کہا کہ نبی اکرمؐ کی جانب سے پیش کیا گیا توحید کا پیغام، جو کلمہ «لا الٰه الا الله» کی صورت میں ظاہر ہوا، معاشرتی یکجہتی اور مختلف ثقافتی و سماجی بحرانوں کی روک تھام کا بنیادی ذریعہ ہے۔
ایکنا: شیخ قیس الخزعلی، جنرل سیکریٹری تحریک عصائب اهلالحق عراق نے اپنے بیانات میں اس بات پر زور دیا کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقی عوام کی خواہش ہے۔
ایکنا: دنیا کا سب سے بڑا سمندری کاروان جسے "عالمی صمود بحری بیڑہ" کا نام دیا گیا ہے، جو درجنوں کشتیوں پر مشتمل ہے جو انسانی ہمدردی کی امداد اور دنیا کے 44 ممالک کے سیکڑوں کارکنان شامل ہیں غزہ کی طرف روانہ ہوا۔
ایکنا: اخوان المسلمین کی تحریک نے بیان میں اسرائیل کی یمن میں دہشت گردانہ جنایت کی مذمت کی اور کہا کہ یمنی مقامات کو نشانہ بنانا قابضین کی ایک ہولناک جنایت ہے۔
ایکنا: ادارہ ثقافت کے نمایندے کے مطابق ایک ایسے منسجم ڈھانچے کی ضرورت ہے تاکہ یہ سب قرآنی صلاحیتیں اور ملک کے قرآنی مراکز، دنیاۓ اسلام کے لیے مطلوبہ نتیجہ فراہم کر سکیں۔ اسی طرح دنیاۓ اسلام کی قرآنی پارلیمنٹ کی تشکیل اہم ضرورت ہے۔
ایکنا: بحرین کی وزارتِ داخلہ سے وابستہ نیم فوجی ملیشیاؤں نے شیعہ اکثریتی علاقے الدراز کا محاصرہ کر کے سخت سکیورٹی پابندیاں نافذ کر دیں، جس کے نتیجے میں مسلسل 47ویں ہفتے بھی بحرینی شیعوں کی نمازِ جمعہ متاثر ہوئی۔
ایکنا: گرچہ ویٹکن ایک مسیحی لائبریری ہے لیکن اسلامی ورثے کو اس لائبریری میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس ورثے میں قرآنی نسخ خطی بھی نمایاں ہیں، جن کی ایک بڑی تعداد یہاں محفوظ ہے۔
ایکنا: آیتالله اعرافی اور آیتالله مبلغی کا سفر ایران اور ملائیشیا کے دیرینہ علمی و دینی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے، اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو وحدتِ امت مسلمہ میں نمایاں کرنے اور مظلومین کی حمایت کے لیے کیا گیا۔