علمی و ثقافتی گروپ: فرانس كے دارالحكومت "پيرس" میں ۷ جون كو "مسلمان معاشرے اور اسلامی مطالعاتی انسٹیٹيوٹ "IISMM" كی كوششوں سے "فرانس میں اسلامی تعليم" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:35 , 2010 May 30
علمی وثقافتی گروپ: حضرت فاطمۃ زہراء سلام اللہ علیہا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے سعودی عرب كے كی گھريلو زندگی كا ايك نمونہ" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:35 , 2010 May 30
علمی وثقافتی گروپ: آيسسكو كے سيكرٹری جنرل عبدالعزيز عثمان تويجيری نے دنيا كے موجودہ حالات میں تمدنوں كے اتحاد اور اديان اور تہذيبوں كے درميان گفتگو كے فروغ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
14:34 , 2010 May 30
علمی وثقافتی گروپ: سعودی عرب كے مختلف علاقوں كے اساتذہ اور طلباء كے لئے ۲۹ مئی سے اسلامی تحقيقات اور قرآن كريم كے موضوعات پر منعقد ہونے والے مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز ہوا ہے۔
14:34 , 2010 May 30
علمی وثقافتی گروپ: كنیڈا كے شہر ٹورنٹو میں شمالی امريكہ كے علاقے كا پہلا اسلامی آرٹ ميوزيم تعمير كيا جا رہا ہے۔
14:33 , 2010 May 30
علمی وثقافتی گروپ: حضرت فاطمۃ زہراء (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۳۰ مئی كو استنبول میں ايك جشن منعقد ہو رہا ہے۔
14:33 , 2010 May 30
ثقافتی گروپ: ارمنيا كی قومی علوم اكیڈمی میں ۴ جون كو "ايران اور دنيا میں امام خمينی(رح) كے افكار كی تاثير كا جائزہ" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:16 , 2010 May 30
فن وثقافت گروپ: دمشق میں ايك علمی سيمينار كے انعقاد كے دوران شدت پسندی كا مقابلہ كرنےمیں دينی تعليم كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔
14:01 , 2010 May 27
فن وثقافت گروپ: دمشق كے "الكندی" ہال میں ايرانی فلموں كے فيسٹيول كے انعقاد كے دوران فلم حضرت يوسف پيغمبر(ع) كو دكھيا جائے گا۔
14:21 , 2010 May 23
فن وثقافت گروپ: زمبابوے كے شہر "اكچوراس" كے اسلامی سنٹر كے بورڈ آف ٹرسٹيز كے ايك ركن "سليمان ہافكردون" نے اس ملك میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اسدی موحد" سے ملاقات كے دوران اس سنٹر میں قرآنی كريم اور احكام كے تعليمی كورس كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
14:54 , 2010 May 20
فن وثقافت گروپ: لبنان میں مسلمان علماء نے ايك اجتماع منعقد كر كے اسلامی مقاومت كے حامی ذرائع ابلاغ كی قدردانی كی ہے۔
14:52 , 2010 May 20
فن وثقافت گروپ: جارجيا كے دارالحكومت تفليس كے "فيلرمونی" ہال میں ۱۸ مئی كو بارہویں كتب نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس میں الہدی انٹرنيشنل پبليكيشنز شركت كر رہا ہے۔
13:52 , 2010 May 20