فن وثقافت گروپ: پاكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے "مفكر اسلام، شہيد مرتضی مطہری" نامی جريدہ شائع ہوا ہے۔
13:05 , 2010 May 19
فن وثقافت گروپ: استنبول كی يونيورسٹی كے شعبہ ايران میں ۱۸ مئی كو خيام كی ياد میں ايك پروگرام منعقد ہوا ہے۔
13:04 , 2010 May 19
فن وثقافت گروپ: كرغستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كےڈائريكٹر نے اس ملك كی نيشنل لائبريری كے سربراہ نے ملاقات كے دوران اس لائبريری میں فردوسی نامی سيمينار كے انعقاد كی حمايت كی ہے۔
16:24 , 2010 May 16
فن وثقافت گروپ: برطانیہ كی نيشنل لائبريری میں علمی، سياسی اور ثقافتی شخصيات كی شركت سے "مولانا روم" نامی تخصصی جريدے كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی ہے۔
16:23 , 2010 May 16
فن وثقافت گروپ: سوڈان كی مختلف يونيورسٹيوں كے طلباء كی شركت سے انجمن حافظ شيرازی سوڈان نے اپنی سرگرميوں كا دوبارہ آغاز كر ديا ہے۔
16:22 , 2010 May 16
فن وثقافت گروپ: سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر نے خرطوم يونيورسٹی كے فيكلٹی آف لينگوئج و ادبيات میں ثقافتی اور ادبی ہفتے كے انعقاد كے ساتھ ساتھ ايران كے ہينڈی كرافٹس اور تصويروں كی نمائش كا بھی اقدام كيا ہے۔
14:37 , 2010 May 15
ادب گروپ: ہمشہری اور فرہنگ سرائے گلستان پبليكشنز كی كوششوں سے "دانشمندان ايران و اسلام" نامی كتابوں كی تقريب رونمائی منعقد ہو رہی ہے جس میں "غلام علی حداد عادل" اور "علی رضا مختار پور" شركت كر رہے ہیں۔
13:14 , 2010 May 10
فن وثقافت گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے ثقافتی مشير نے كہا ہے كہ اس آرگنائزيشن كے اصلی پروگراموں میں دے دينی ابحاث منجملہ قرآنی ہفتوں كے پروگراموں كو ترجيحی بنيادوں پر منعقد كرنا ہے۔
13:14 , 2010 May 10
فن وثقافت گروپ: "مہدی آذريزدی" كی تاليف كتاب "قصہ ہای خوب برای بچہ ہا خوب" كا جرمن ترجمہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے جيسے "M-HADITEC" پبليكيشنز نے ہيمبرك كے اسلامی سنٹر كے تعاون سے شائع كيا ہے۔
13:14 , 2010 May 10
فن وثقافت گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس ملك كے ٹی وی چينل ZTV كو انٹرويو ديتے ہوئے زمبابوے كے ماہرين آرٹ كو بين الاقوامی گلستان فيسٹيول میں شركت كی دعوت دی ہے كہ جو جون كے آخری عشرے اور جولائی كے پہلے بيس دنوں كے دوران منعقد ہو گا۔
13:04 , 2010 May 09
ثقافتی گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے ملك كے اديان كی كونسل كے دو اراكين سے ملاقات كے دوران اديان كے مابين گفتگو كے موضوع پر سيمينار كے انعقاد كی تجويز پر تبادلہ خيال كيا ہے۔
13:04 , 2010 May 09
فن وثقافت گروپ: كنیڈا كے دارالحكومت اٹاوا كی مركزی لائبريری میں ۱۵ مئی كو ايرانی ڈائريكٹر كی "نادر طالب زادہ" كی بنائی ہوئی "مسيح(ع)" نامی فلم كو ركھايا جا رہا ہے۔
19:35 , 2010 May 06