علمی وثقافتی گروپ: ہندوستان كے اسلامی معيشت كے سنٹر "ICIF" كی كوششوں اور اسلامی بينك كاری اور معيشت كے بارےمیں معلومات میں اضافہ كرنے كی غرض سے اسلامی معيشت كی سائٹ كا افتتاح ہوا ہے۔
11:58 , 2010 Jun 01
ثقافتی گروپ: كنیڈا كے شہر ٹورنٹو میں ۲ سے ۴ اگست تك قرآن كريم كے موضوع پر "سفر ايمان" نامی تيسرا سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
11:57 , 2010 Jun 01
علمی وثقافتی گروپ: روس میں "آ۔ر۔ عين الدينوا" كی تاليف كتاب "قرآن كريم میں انبياء كی حكايت" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
11:57 , 2010 Jun 01
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور كے سيمينار سنٹر میں ۲۳ اور ۲۴ جون كو "حلال مصنوعات كے بارے میں تحقيق" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
11:56 , 2010 Jun 01
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر "سیہات" میں "قرآن كريم كی نظر میں حضرت فاطمہ زہراء(س) كی زندگی كے معاشرتی پہلووں كا جائزہ لينے" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
11:55 , 2010 Jun 01
علمی وثقافتی گروپ: "م۔ كاليموللينا" اور "ر۔ بككين" كی كوششوں سے روس كے مسلمانوں كے لئے كتاب "زكوۃ، علمی كنٹرول" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
12:39 , 2010 May 31
علمی وثقافتی گروپ: روس كے پرائمری اور مڈل سكولوں میں تدريس كرنے كی غرض سے كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" زيور طبع سے آراستہ ہوكر منظر عام پر آ گئی ہے۔
12:38 , 2010 May 31
علمی وثقافتی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن سے وابستہ اسلامی تفكر فاؤنڈيشن كی كوششوں سے شائع ہونے والے عربی زبان كے جريدہ "الطاہرہ" كے ۲۰۰ویں شمارے میں قرآن كريم كی كلی آيات میں عورت جيسے موضوع كے بارے میں مطالب تحرير كیے گئے ہیں۔
12:37 , 2010 May 31
ثقافتی گروپ: پيرس كی "عثمان" مسجد میں ۲۹ مئی كو "قرآن كريم كی تفسير اور ترجمہ كے ضروری استعمال كے طريقوں كے عنوان سے ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:34 , 2010 May 31
علمی وثقافتی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور كے اسلامی ميوزيم میں ۲۹ مئی كو پاكستان مولف كی "حافظ غلام سرور" كی كتاب "فلسفہ قراان" كی رونمائی ہوئی ہے۔
12:33 , 2010 May 31
علمی وثقافتی گروپ: نجف اشرف میں ۲۸ مئی كو" ۲۰۱۲ء میں نجف اشرف عالم اسلام كا ثقافتی دارالحكومت" كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
14:35 , 2010 May 30
علمی و ثقافتی گروپ: امريكی رياست جارجيا كے "مايكل سی كارلس" ميوزيم میں ۱۹ ستمبر سے ۵ ستمبر تك قرآن كريم اور اسلامی خطاطی كی نمائش لگائی جائے گی۔
14:35 , 2010 May 30