ثقافتی وسماجی گروپ: فرانس كی "مسلم اجماع آرگنائزيشن" (RMF) كی كوششوں سے ۵ اور ۶ جون كو پيرس میں اس ملك كے اسلامی اداروں كے اراكين اور ائمہ جماعت كی دوسری قومی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
11:32 , 2010 Jun 06
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر جدہ میں عالمی انجمن حفظ قرآن كريم كے دفتر میں تعليم قرآن كريم كے پہلے بين الاقوامی سيمينار كا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ہے۔
13:32 , 2010 Jun 05
ثقافتی گروپ: سينيگال كے دارالحكومت "ڈاكار" میں ۷ جون سے ۹ جون تك "تمدنوں اور اديان كے مابين گفتگو میں امت اسلام كے كردار كا جائزہ لينے" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:13 , 2010 Jun 03
سماجی وثقافتی گروپ: نائيجيريا كی جنوب مغربی رياست "اوگان" پناہ گزينوں كے ايك كيمپ كو اسلامی يونيورسٹی میں تبديل كيا جا رہا ہے۔
13:12 , 2010 Jun 03
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن تعارف اسلام كی كوششوں سے برازيل كے شہر "سائوپولو" میں "جنوبی امريكہ كے علاقے میں اسلام سے آگاہی" كے موضوع پر پہلا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:11 , 2010 Jun 03
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۳۱ مئی كو "مسلمان جوانوں كا ثقافتی تعاون" كے موضوع پر منعقد ہونے والا پانچواں بين الاقوامی سيمينار اختتام پذير ہو گيا ہے۔
13:31 , 2010 Jun 02
ثقافتی و سماجی گروپ: روس میں پوری دنيا كی مساجد كے موضوعات اور مطالب پر مبنی كيلنڈر شائع كيا گيا ہے۔
13:21 , 2010 Jun 02
ثقافتی وسماجی گروپ: روس میں مفتی راويل عين الدين كی تاليف كتاب "درس ہای از اسلام" زيور طيع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:20 , 2010 Jun 02
ثقافتی گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے ۲ جون كو اس ملك كی علوم اكیڈمی كےشناخت مشرق انسٹیٹيوٹ میں "امام خمينی(رح) كے افكار كا جائزہ" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:19 , 2010 Jun 02
علمی وثقافتی گروپ: پاكستان كے كمپيوٹر انجينئروں كے ايك گروپ نے پيغمبر اكرم(ص) كے اہانت آميز سائٹ كا مقابلہ كرنے كے لئے مسلمانوں سے مخصوص تين سماجی سائٹس كا افتتاح كيا ہے۔
12:00 , 2010 Jun 01
ثقافتی گروپ: لندن كے اسلامی سنٹر میں ۳۱ مئی كو پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت طيبہ كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
11:59 , 2010 Jun 01
ثقافتی گروپ: لندن يونيورسٹی كے "كوئين مری" كالج میں ۶ جون كو "تفسير قرآن كريم سے آگاہی" كے موضوع پر ايك تعليمی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
11:58 , 2010 Jun 01