ثقافتی گروپ: پرتگال كی يونيورسٹی "پورٹو" میں ۳۰ ستمبر اور يكم اكتوبر كو "اديان اور جنوبی ممالك میں نقل مكانی" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:34 , 2010 Jun 07
ثقافتی گروپ: بيلجيئم كے علاقے فارسين میں اس علاقے كی "السكينہ" مسجد كی انجمن اسلامی كی كوششوں سے ۱۳ جون كو "مسلمان خاندان" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
12:33 , 2010 Jun 07
ثقافتی و سماجی گروپ: انقرہ يونيورسٹی پہلی مرتبہ تركی میں انگريزی زبان میں شعبہ تعليم الہيات كا افتتاح كر رہی ہے۔
12:32 , 2010 Jun 07
ثقافتی و سماجی گروپ: مصر میں ۱۰ دسمبر تك oic كے ركن ممالك كی سيروسياحت انڈسٹری كی تيسری نمائش لگائی جا رہی ہے۔
12:31 , 2010 Jun 07
ثقافتی گروپ: فلپائن كے دارالحكومت منيلہ میں ۵ جون كو "اسلام، نرمی ومحبت كا دين" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:31 , 2010 Jun 07
ثقافتی گروپ: اسپين كے شہر میڈرڈ میں ۱۶ اور ۱۷ جون كو میڈرڈ كی تجارت يونيورسٹی كی كوششوں سے "عالمی بحران میں اسلامی معيشت كا كردار" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
12:29 , 2010 Jun 07
ثقافتی و سماجی گروپ: فرانس كے شہر "سومور" میں ۶ جون كو "پيغمبر اكرم(ص) كی تلاش میں" كے موضوع پر "روز اسلام" كا دسواں كورس منعقد ہوا ہے۔
11:36 , 2010 Jun 06
ثقافتی و سماجی گروپ: عالمی انجمن تدبر در قرآن كريم كی كوششوں سے ۳ جون كو سعودی عرب كے دارالحكومت "رياض" كے "مداريم كروان" ہوٹل میں "قرآن كريم میں تدبر" كے عنوان پر دوسرا سيمينار منعقد ہوا ہے۔
11:35 , 2010 Jun 06
ثقافتی و سماجی گروپ: تركی كے شہر "كوجاالی" كی "فوزیہ مسجد" میں ۳ جون كو "زيبا ترين اذان" نامی مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
11:34 , 2010 Jun 06
ثقافتی گروپ: "آستان مقدس امام حسين علیہ السلام اور حضرت عباس(ع) كے تعاون سے ماہ شعبان المعظم میں امام حسين(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے "روز كربلا" نامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
11:33 , 2010 Jun 06
ثقافتی وسماجی گروپ: لندن میں برطانیہ كے اسلامی سنٹر كی كوششوں سے "اسلام اور زندگی" كے عنوان سے ايك نشست كے دوران امام خمينی(رح) كے تفكر كے تربيتی پہلو كا جائزہ ليا گيا ہے۔
11:33 , 2010 Jun 06
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن حفظ قرآن كی كوششوں سے ۵ جون كو سعودی عرب كے شہر "جدہ" میں تعليم قرآن كريم كے پہلے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
11:32 , 2010 Jun 06