ثقافتی گروپ: بيلجيئم كی "التوبہ" مسجد كی كوششوں سے اس ملك كے شہر "اور" میں ۱۱ جون كو "مسلمانوں كی زندگی میں صبر وشكيبائی" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
12:17 , 2010 Jun 09
ثقافتی گروپ: تركی كی انجمن اخوت كی كوششوں سے ۷ جون كو اس ملك كے صوبے "شانلی اورفا" كے شہر "بيرجيك" میں حضرت فاطمہ(س) كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:17 , 2010 Jun 09
ثقافتی گروپ: بوسنيا كی وزارت ثقافت كی كوششوں سے "ساريوو" میں ۸ جون كو "ميرے پيغمبر" كےعنوان سے ايك اجتماع منعقد ہوا ہے۔
12:16 , 2010 Jun 09
ثقافتی گروپ: اردن كی " آل بيت" يونيورسٹی كے فيكلٹی آف فقہی اور قانونی ريسرچ كی كوششوں سے اس يونيورسٹی میں اديان كے مابين گفتگو كی ايك خصوصی نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:15 , 2010 Jun 09
ثقافتی گروپ: سوریہ كے شہر "رقہ" كے ادارہ ميوزيم اور آثار قديمہ كی كوششوں سے اس شہر كے ميوزيم میں عباسی دور كے اسلامی آثار قديمہ كی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
12:14 , 2010 Jun 09
ثقافتی و سماجی گروپ: پاكستان اور سری لنكا كے بعض دينی، سياسی حكام اور نامہ نگاروں نے ۸ جون كو بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كا وزٹ كرتے ہوئے اس كے مختلف شعبوں كے بارے میں معلومات حاصل كیں۔
12:03 , 2010 Jun 09
ثقافتی گروپ: انڈونيشيا كی اسلامی يونيورسٹی "ولی سرنگو" میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمينی(رح) كی برسی كی مناسبت سے ايك سيمينار منعقد ہوا ہے جس میں فلسطين كے بارے میں امام خمينی(رح) كی نظر كا جائزہ ليا گيا ہے۔
11:58 , 2010 Jun 09
ثقافتی گروپ: مصر كے "الازہر" اسلامی ٹی وی چينل كے عہديداروں نے ۶ جون كو ۴ جديد زبانوں كے افتتاح كی خبر دی ہے كہ جس كا مقصد پوری دنيا كے كروڑوں مسلمانوں كو اسلامی تعليمات سےآگاہ كرنا ہے۔
12:58 , 2010 Jun 08
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر "سیہات" كے "دوحہ" نامی قرآنی سنٹر میں خواتين سے مخصوص دينی اور ثقافتی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
12:58 , 2010 Jun 08
ثقافتی گروپ: انجمن دينی وثقافتی "نوبہار" كی كوششوں سے تركی كے شہر "بیٹ مين" میں ۶ جون كو "اسلام اور معاشرہ" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:58 , 2010 Jun 08
ثقافتی و سماجی گروپ: دمشق كے ثقافتی سنٹر "ابورمانہ" میں غزہ كے محاصرہ كے موضوع پر فرانسيسی ماہر آرٹ خاتون كے فن پاروں كی نمائش لگائی گئی ہے۔
12:56 , 2010 Jun 08
ثقافتی گروپ: مالی كے شہر "تمبكتو" میں ۷ جون سے اسلامی خطی نسخوں كی حفاظت موضوع پر علاقائی تعليمی كورس شروع ہو رہا ہے۔
12:52 , 2010 Jun 08