ثقافت وآرٹ گروپ: امام خمينی(رح) كی كتاب "تحرير الوسيلہ" كی دوسری جلد كا تركی استنبول زبان میں ترجمہ شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
15:15 , 2010 Jun 13
ثقافتی گروپ: يمن كی اسلامی يونيورسٹی كی يونين كی كوششوں سے اس ملك میں ۱۲ جون سے "اسلامی آرٹ اور معماری" كےموضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہو رہا ہے جو تين دن تك جاری رہے گا۔
12:52 , 2010 Jun 12
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۷ اور ۸ جون كو اسلامی تمدن میں ماہرين نجوم اور علم كی عالمی تاريخ میں ان كا كردار كے موضوع پر ايك بين الاقوامی اجلاس منعقد ہوا ہے۔
12:51 , 2010 Jun 12
ثقافتی گروپ: سنيگال كے دارالحكومت "ڈاكار" میں منعقد ہونے والے افريقی مسلمان علماء كا پہلا اجتماع ۱۰ جون كو اپنے اختتام كو پہنچا ہے۔
12:49 , 2010 Jun 12
ثقافتی گروپ: برطانیہ كی آكسفورڈ يونيورسٹی میں ۹ جون كو "اسلام اور ماحوليات" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:37 , 2010 Jun 10
ثقافتی گروپ: تاتارستان كی اسلامی سرگرميوں كے بارے میں معلومات فراہم كرنے كی غرض سے اس ملك كی مسلمان خواتين يونين كی ايك سائٹ كا افتتاح ہوا ہے۔
12:36 , 2010 Jun 10
ثقافتی گروپ: "زندگی قرآنی" نامی جريدے كے عہديداروں كی كوششوں اور انجمن "عقبہ" كی شركت سے استنبول میں ۸ جون كو "قرآن كريم كے تراجم" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:31 , 2010 Jun 10
ثقافتی گروپ: بلغاریہ میں ۲۲ جون سے ۲۷ جون تك مسلمان جوانوں كا سالانہ فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
12:31 , 2010 Jun 10
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر "بالنك اسير" میں ۸ جون كو ۷۰۰ خواتين قراء اور حفاظ كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
12:30 , 2010 Jun 10
ثقافتی و سماجی گروپ: سعودی عرب كے وزير ثقافتو اطلاعات "عبدالعزيز خوجہ" نےمختلف زبان میں احاديث نبوی(ص) كے ترجمے كے منصوبے كے فيصلے كی خبر دی ہے۔
12:28 , 2010 Jun 10
ثقافتی گروپ: نجف اشرف میں امام علی(ع) نامی دسواں بين الاقوامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
12:27 , 2010 Jun 10
ثقافتی گروپ: عراق كے شہر "العمارہ" كی "الصفارين" مسجد میں ۷ جون كو اسلامی مطالعات كی علمی اسمبلی كا تيسرا اجتماع منعقد ہوا ہے جس میں اس ملك كے مسلمان محققين اور مبلغين نے شركت كی ہے۔
12:18 , 2010 Jun 09