ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر العوامیہ كی "العباس" مسجد میں پرائمری اور مڈل سكول كے طلباء كے لئے قرآن كريم اور سيرت نبوی(ص) كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
12:39 , 2010 Jun 15
ثقافتی گروپ: كويت پارليمنٹ كےركن " وليد الطباطبائی" نے اس ملك كے تمام سركاری اور نجی علمی اور اكیڈمك انسٹیٹيوٹز میں شعبہ اسلامی ثقافت كے افتتاح كا مطالبہ كيا ہے۔
12:39 , 2010 Jun 15
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر "جازان" میں ۱۴ جون كو "نفسياتی مشكلات كے علاج میں قرآن كريم كی تاثير" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:39 , 2010 Jun 15
ثقافتی گروپ: دبئی میں ۱۷ اكتوبر تك "اسلامی ممالك میں اليكٹرانك حكومت" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:38 , 2010 Jun 15
ثقافتی گروپ: سنگاپور میں ۱۴ جون كو ايشيائی ممالك كے اسلامی بينك كاری كے پہلے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
12:37 , 2010 Jun 15
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے صوبے قطيف میں ۱۵ جون كو حضرت امام علی النقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
12:37 , 2010 Jun 15
ثقافتی گروپ: برونائی كے دارالحكومت بندرسری بگاوان كی "منیٹری" مسجد میں ۱۳ جون كو جوانوں سے مخصوص اذان كے مقابلے منعقد ہوئے ہیں۔
12:35 , 2010 Jun 15
ثقافتی گروپ: امريكی رياست آلاباما كے شہر "مونٹگمری" میں ۲۸ جون سے ۶ اگست تك اس رياست كے مسلمان طلباء كے لئے قرآنی اور ثقافتی وزٹ منعقد ہو رہا ہے۔
14:09 , 2010 Jun 14
ثقافتی گروپ: لندن كے اسلامی وثقافتی سنٹر میں "كھلے دروازے، داستانیں اور سفر" كے عنوان سے تعارف اسلام نامی ہفتے كا آغاز ہوا ہے جس كا مقصد برطانوی شہريوں كو دين اسلام سے آگاہ كرنا ہے۔
14:08 , 2010 Jun 14
ثقافتی گروپ: كنیڈا كے شہر ٹورنٹو میں ۱۵ جون كو حضرت امام محمد باقر(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
14:06 , 2010 Jun 14
ثقافتی و سياسی گروپ: دمشق كے ہوٹل "ديدمان" میں ايشيا، افريقہ يكجہتی آرگنائزيشن سے وابستہ عربی يكجہتی كے ۲۴ كمیٹيوں كی ۱۲ جون كو منعقد ہونے والی نشست میں غزہ كے آزادی قافلے پر اسرائيلی حملے كے نتائج كا جائزہ ليا گيا ہے۔
14:04 , 2010 Jun 14
ثقافتی گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے حرارہ كے فلمی ميلے كے انچارج سےملاقات كے دوران اس ميلے میں كلچرل سنٹر كی بھرپور شركت كی خبر دی ہے۔
13:59 , 2010 Jun 14