ثقافتی گروپ: سارايوو میں كويت كی جمعيت احيائے ميراث اسلامی دفتر كی كوششوں سے ماہ مبارك رمضان كے ايام كی آمد كی مناسبت سے بوسنيا كی مساجد میں خصوصی اسلامی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
13:40 , 2010 Jun 17
ثقافتی گروپ: شيخ الازہر نے عنقريب انڈونيشيا میں اس اسلامی سنٹر كے جديد شعبے كے افتتاح كی خبر دی ہے۔
13:40 , 2010 Jun 17
ثقافتی گروپ: شارجہ كا ادارہ مذہبی امور موسم گرما میں مڈل كے طلباء كے لئے اسلامی علوم كے تعليمی كورس كا آغاز كر رہا ہے۔
13:36 , 2010 Jun 17
ثقافتی گروپ: لبنان كے "دارالولاء" پبليكشنز كی كوششوں سے كتاب "الحریۃ فی المنطق القرآنی" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:29 , 2010 Jun 17
ادب گروپ: اس اجلاس كے مركزی آفس كی جانب سے عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس میں پبلشروں كی شركت كے طريقہ كار كی وضاحت كی گئی ہے۔
13:09 , 2010 Jun 16
ثقافتی گروپ: روس كے مفتی كونسل اور ماسكو كی اسلامی يونيورسٹی كی شركت سے آمادہ ہونے والی كتاب "اسلامی تہذيب كے اصول" كی عنقريب اس ملك كے تمام دينی سكولوں اور اسلامی يونيورسٹيوں میں تدريس كی جائے گی۔
13:08 , 2010 Jun 16
ثقافتی گروپ: مصر كے شہر اسكندریہ میں ۱۶ سے ۱۸ جون تك "اسلام اور امريكہ روابط'' كے موضوع پر منعقدہ سيمينار میں آيسسكو كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
13:07 , 2010 Jun 16
ثقافتی گروپ: كنیڈا كے صوبے "مانیٹوبا" كی "وينيپگ" يونيورسٹی میں ۲۱ جون سے ۲۳ جون تك عالمی اديان كے قائدين كا بين الاقوامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
13:07 , 2010 Jun 16
ثقافتی گروپ: امريكی رياست "ٹيكساس كے شہر ھاوسٹن" كے اسلامی تعليمی سنٹر میں حضرت امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
13:06 , 2010 Jun 16
ثقافتی گروپ: لندن میں ۱۸ سے ۲۰ جون تك امت اسلام كی واقعيات اور اہداف كا جائزہ لينے كے لئے عالم اسلام كے دانشوروں اور علماء كا بين الاقوامی اجتماع منعقد ہو رہا ہے جس میں اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كی اعلی كونسل كے ركن آيت اللہ محسن اراكی شركت كر رہے ہیں۔
13:05 , 2010 Jun 16
ثقافتی گروپ: ۱۳ رجب المرجب كو حضرت امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كے ايام میں نجف اشرف میں ايرانی قونصل خانے كا افتتاح ہو رہا ہے۔
13:05 , 2010 Jun 16
ثقافتی گروپ: يمن میں ۴ جولائی كو ۳۹۸ حفاظ قرآن كريم كی قدردانی نامی بارہواں فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
12:39 , 2010 Jun 15