ثقافتی گروپ: برطانیہ كے شہر برمنگھم كی اسٹن يونيورسٹی میں ۱۲ اور ۱۳ نومبر كو امريكہ اور يورپ میں دين كی اہميت كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:37 , 2010 Jun 21
ثقافتی گروپ: عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كے دوسرے دن اس اجلاس كے مركزی آفس كی جانب سے پروگراموں كا اعلان ہوا ہے۔
13:28 , 2010 Jun 21
ثقافت و آرٹ گروپ: اسلامی آرٹ كی ايك نمائش اس سال ستمبر میں جرمنی كے شہر "مونيخ" میں منعقد ہو گی۔
16:25 , 2010 Jun 20
ثقافتی گروپ: عمان میں سلطان قابوس نامی حفظ قرآن كے مقابلوں كا ابتدائی راؤنڈ گزشتہ روز عمان كے دارالحكومت مسقط میں شروع ہوا۔
14:39 , 2010 Jun 20
فكرونظر گروپ: ۲۶ جون ۲۰۱۰ء كو امام علی علیہ السلام كی ميلاد كی مناسبت سے كنیڈا میں جشن كی تقريب كا اہتمام كيا گيا ہے جشن كی اس تقريب كا اہتمام كنیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے كيا ہے۔
14:19 , 2010 Jun 20
ثقافت و آرٹ گروپ: كاروان آزادی غزہ پراسرائيل كے وحشيانہ حملے كے بعد رہبر انقلاب اسلامی كے بيان پيغام كو سراليون كے روزنامہ "نيووژن" نے شائع كيا ہے۔
14:19 , 2010 Jun 20
ثقافتی گروپ: تاتارستان كے شہر "قازان" كی قومی آرٹ گيلری میں ۱۸ جون كو "اسلامی خطاطی" كی بين الاقوامی نمائش كا آغاز ہوا ہے۔
12:59 , 2010 Jun 19
ثقافتی گروپ: فرانس كی مسلمان كونسل (CFCM) كے سربراہ "محمود موسوی" اور فرانس كے وزير داخلہ "بريس ہورتفو" نے اسلامی مخالف اقدامات كا مقابلہ كرنے پر مبنی سمجھوتے پر دستخط كیے ہیں۔
12:56 , 2010 Jun 19
ثقافتی گروپ: پورے تركی میں ۱۷ جون كی رات كو ماہ رجب المرجب كی پہلی شب جمعہ كی مناسبت سے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
12:56 , 2010 Jun 19
ثقافتی گروپ: اسپين كے صوبے "كاسرس" كے شہر "پلاسنسيا" میں ۲۰ جولائی كو اس كے علاقے "ايكسٹر مڈور" كی اسلامی آرگنائزيشنز كی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
12:55 , 2010 Jun 19
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے وہابی مفتی "احمد بن سعد بن حمدان الحمدان الغامدی" نے الازہر يونيورسٹی ديگر مفتی مذاہب كی طرح شيعہ مذہب كو سركاری حيثيت دينے پر شديد نكتہ چينی كی ہے۔
12:51 , 2010 Jun 19
ثقافتی گروپ: سوریہ میں بين الاقوامی قدس انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سےاس ملك كے دارالحكومت دمشق كے "الاسد" ہسپتال میں حامی قدس نامی میڈيكل انجمن كا افتتاح ہوا ہے۔
13:41 , 2010 Jun 17