ثقافتی گروپ: لندن میں برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں ۲۷ جون كو اميرالمومنين حضرت امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
13:30 , 2010 Jun 23
ثقافتی گروپ: لاہور كے خانہ فرہنگ كے امام رضا(ع) ہال میں ۲۱ جون كو آرٹ نمائش منعقد ہوئی ہے۔
13:29 , 2010 Jun 23
ثقافتی گروپ: صوبہ قطيف كے شہر "العوامیہ" كی امام حسين(ع) مسجد میں ۲۲ جون كو امام محمد تقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
12:15 , 2010 Jun 22
ثقافتی گروپ: سوڈان میں وحدت كے موضوعات پر مبنی "امت الاسلام" نامی جريدے كا جديد شمارہ شائع ہوا ہے۔
12:05 , 2010 Jun 22
ثقافتی گروپ: لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام خمينی(رح) كی شخصيت اور سيرت كے موضوع پر منعقدہ مقابلے میں منتخب افراد كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
13:48 , 2010 Jun 21
ثقافتی گروپ: بلاروس كے دارالحكومت مينسك كے آرٹ پيلس سنٹر میں ۱۴ جون كو شروع ہوںے والا ثقافتی ہفتہ ۲۰ جون كو اپنے اختتام كو پہنچا ہے جس میں ايرانی سے گئےہوئے ۵۰ ماہرين نے شركت كی ہے۔
13:48 , 2010 Jun 21
ثقافتی گروپ: ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت ايروان كی كبود مسجد میں ۲۵ جون كو امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعاست كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
13:47 , 2010 Jun 21
ثقافتی گروپ: كويت كے انڈين سكول كے طلباء سے مخصوص اسلامی تعليم كا سترہواں كورس منعقد ہو رہا ہے۔
13:46 , 2010 Jun 21
ثقافتی گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر میں دو مہينوں كے ايك كورس كے دوران فارسی زبان میں اسلامی اور قرآنی مفاہيم كو پيش كيا جا رہا ہے۔
13:46 , 2010 Jun 21
ثقافتی گروپ: اردن میں بحرالميت كے نزديك ۱۹ جون كو دس كروڑ ڈالر كی لاگت سے ايك اسلامی سيروسياحت سنٹر كی تعمير كا آغاز ہوا ہے۔
13:43 , 2010 Jun 21
ثقافتی گروپ:جرمنی كے شہر مونيخ میں اگست كے آخری عشرے اور ستمبر كے پہلے بيس دنوں كے دوران اسلامی آرٹز كے فن پاروں كی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
13:40 , 2010 Jun 21
ثقافتی گروپ: برلن میں ۱۵ سے ۱۷ ستمبر "اسلامی روش خيالی كی تاريخ میں تفسير قرآن كريم كا تكامل" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد ہو رہا ہے۔
13:40 , 2010 Jun 21