ثقافتی گروپ: اردن كے جمعيت حفظ قرآن كريم سے وابستہ اعجاز قرآن كی مركزی كمیٹی كی كوششوں سے ۲۷ جون كو اس ملك كے دارالحكومت امان میں قرآن كريم كے بيانی اعجاز كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:11 , 2010 Jun 27
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كی علوم اسلامی يونيورسٹی اور سعودی عرب كی "طيبہ" يونيورسٹی ايك جديد سمجھوتے كے تحت اسلامی علوم، سنت نبوی(ص) اور اسلامی تحقيقات كے ميدان میں ايك دوسرے سے مشتركہ تعاون كریں گے۔
12:10 , 2010 Jun 27
ثقافتی گروپ: ملائيشيا میں ۲۵ جون كو "جوان امام جماعت" كے موضوع پر ايك ٹی وی مقابلہ شروع ہوا ہے۔
12:09 , 2010 Jun 27
ثقافتی گروپ:سوریہ كے دارالحكومت دمشق میں آئندہ ہفتے كے دوران OIC كے ركن ممالك كی پارليمنٹس كے اسپيكرز كی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
12:09 , 2010 Jun 27
ثقافتی گروپ: مصر كے شيعوں كے امور كی سپريم كونسل كے سربراہ "محمد الدرينی" نے ۲۵ جون كو حضرت اميرالمومنين علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كے انعقاد پر پابندی كی خبر دی ہے۔
12:08 , 2010 Jun 27
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر "تاروت" كی "عبد قيس" ادبی وثقافتی كونسل نے ۲۳ جون كو امام علی علیہ السلام كے موضوع پر ايك ادبی محفل منعقد كی ہے۔
12:52 , 2010 Jun 24
ثقافتی گروپ: ہالينڈ اور اسلامی ممالك كے درميان تعلقات كے فروغ اور اديان كے مابين گفتگو كے منصوبے كی حمايت كی غرض سے ۳۰ جون كو ہالينڈ كے مسلمان اور عيسائی دانشوروں كا ايك وفد قاہرہ جا رہا ہے۔
12:51 , 2010 Jun 24
ثقافتی گروپ: امرالمومنين علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے زمبابوے كے دارالحكومت حرارہ میں "تاريخ اسلام میں امام علی(ع) كا كردار" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
12:50 , 2010 Jun 24
ثقافتی گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں ۲۱ جون كو اسلامی ترقياتی بينك كے ركن ممالك كی نشست كا آغاز ہوا ہے۔
13:33 , 2010 Jun 23
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن اسلام كی گولڈن جوبلی كی مناسبت سے مكہ مكرمہ میں ۳۱ جولائی سے ۲ اگست تك "عالمی انجمن اسلام، واقعيات اور مستقبل پر ايك نظر" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:32 , 2010 Jun 23
ثقافتی گروپ: بيلجيئم كی انجمن "كرانس مونٹانا" كی كوششوں سے ۲۶ جون كو اس ملك كے دارالحكومت "بروكسل" میں "عالمی تعاون میں اديان كا كردار" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:32 , 2010 Jun 23
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر "ام الحمام" كی ولايت اسلامی كمیٹی "امام علی(ع) كی مہمان نوازی میں ۶۰ منٹ" كے موضوع پر ايك خصوصی پروگرام منعقد كر رہی ہے۔
13:31 , 2010 Jun 23