ثقافتی گروپ: تہران میں ۲۱ اور ۲۲ نومبر كو "oic كے ركن ممالك كے درميان اقتصادی اور تجارتی تعاون، مواقع اور چيلنجز" كے موضوع پر دوسری بين الاقوامی كانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
11:54 , 2010 Jul 05
ثقافتی گروپ: زمبيبا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے نومسلم افراد كی معلومات میں اضافہ كرنے كی غرض سے پورا سال كورسز منعقد ہو رہےہیں۔
10:54 , 2010 Jul 04
ثقافتی گروپ: سوریہ میں ماہ مبارك رمضان میں قدس شہر كی اسلامی تاريخ سے آگاہی كی غرض سے "انا القدس" نامی ٹی وی پروگرام نشر ہو رہا ہے۔
10:53 , 2010 Jul 04
ثقافتی گروپ: بمبئی كے عالمی تجارتی سنٹر میں "بہرا" مسلمانوں كی تجارتی نمائش لگائی گئی ہے جس میں ايرانی كلچرل سنٹر شركت كر رہے ہیں۔
10:53 , 2010 Jul 04
ثقافتی گروپ: جرمنی میں مكتب تشيع كی اقدار اور تعليمات سے جوانوں كو آگاہ كرنے اور مجالس عزاء كے انعقاد میں سرگرم عمل جرمنی كے رائٹروں اور شيعہ ماہرين كا ايك وفد ۲ جولائی كو حرم مطہر امام حسين علیہ السلام كی زيارت سے مشرف ہوا ہے۔
10:53 , 2010 Jul 04
ثقافتی گروپ: الجزائر كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كی كوششوں سے اس ملك كی سب سے بڑی مسجد كا سنگ بنياد ركھا جا رہا ہے جس میں ايك لاكھ ۲۰ ہزار نمازيوں كی گنجائش ہے۔
10:52 , 2010 Jul 04
ثقافتی گروپ: ۲۵ رجب المرجب كو امام موسی كاظم علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے آستان مقدس امام حسين علیہ السلام نے زائرين كی پذيرائی اور ان كی سيكورٹی كو فراہم كرنے كے لئے آمادگی كا اظہار كيا ہے۔
10:52 , 2010 Jul 04
ثقافتی گروپ: اٹلی نے "حلال" كی تجارتی علامت كی رونمائی كی ہے جس كا مقصد اسلامی تعليمات اور احكام كے مطابق حلال غذائی مصنوعات كی پروڈكشن كرنا ہے۔
14:12 , 2010 Jul 03
ثقافتی گروپ: برطانیہ كے اسلامی روابط گروپ كی كوششوں اور اس مضموں كے ماہرين كے تعاون سے ۴ جولائی سے ۱۱ جولائی تك "عيسائيت كی نظر میں اسلام اور مسلمان" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
14:11 , 2010 Jul 03
ثقافتی گروپ: پيرس كےہوٹل "اسپلانڈڈ" میں ۲۳ جولائی كو "فرانس میں اسلامی معيشت كا مستقبل" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:09 , 2010 Jul 03
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كی انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹی كے "IIMU" كے توسط سے شائع ہونے والی ۹ اسلامی كتابوں كی تقريب رونمائی ۲۹ جون كو منعقد ہوئی ہے۔
14:08 , 2010 Jul 03
ثقافتی گروپ: الازہر كی انجمن فارغ التحصيل امريكہ اور يورپی ممالك میں دين اسلام اور مسلمانوں كے حقيقی چہرے كو پيش كرنے كی غرض سے ان ممالك كی مساجد كےائمہ جماعت اور مبلغين كے لئے تعليمی كورس منعقد كر رہی ہے۔
14:07 , 2010 Jul 03