ثقافتی گروپ: ہالينڈ كی اسلامی آرگنائزيشنز يونين ۱۷ جولائی سے ۲۱ جولائی تك نو مسلم جوانوں كے لئے تعليمی وركشاپز منعقد كر رہی ہے۔
14:06 , 2010 Jul 03
ثقافتی گروپ: اسلامی تحقيقاتی اسمبلی الازہر نے "الازہر للسنۃ والسيرہ النبویہ(ص)" سنٹر كو مزيد متحرك بنانے كی غرض سے اس سنٹر كو سنت نبوی(ص) كی خدمت كے بين الاقوامی سنٹر میں تبديل كرنے كی تائيد كر دی ہے۔
14:05 , 2010 Jul 03
ثقافتی گروپ: امريكی رياست فلوریڈا كے شہر "ميامی" میں ۳ جون كو امريكی شيعوں كے اجتماع كا آغاز ہوا ہے۔
14:02 , 2010 Jul 03
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر جدہ میں ۲۰ اگست كو oic كے ركن ممالك كے سپروائزرز اكٹھے ہو رہےہیں۔
12:53 , 2010 Jul 01
ثقافتی گروپ: استنبول میں دو طرفہ تعاون كے استحكام كی غرض سے OIC اور اقوام متحدہ كی مشتركہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
12:22 , 2010 Jul 01
ثقافتی گروپ: نئی دہلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج نے سیٹلائٹ چينل "زی سلام" كے سربراہ كے مشير سے ملاقات كے دوران اس چينل سے ايران نماياں كارناموں كے تعارف كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
12:22 , 2010 Jul 01
ثقافتی گروپ: بين الاقوامی اسلامی تبليغاتی آرگنائزيشن كے تعاون سے آيسسكو "خاندان كے بارےمیں اسلام كی نظر" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد كر رہی ہے۔
12:21 , 2010 Jul 01
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر سیہات میں پرائمر اور مڈل سكولوں كے شيعہ طلباء سے مخصوص چوتھے قرآنی اور ثقافتی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
12:20 , 2010 Jul 01
ثقافتی گروپ: بلغاریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر اور "پلون" شہر كے ميونسپل كمیٹی كے تعاون سے ۲۸ جون سے اس شہر كے "بژكوف" ميوزيم میں "ايران، مشرقی تہذيب اور تمدن كا گہوارہ" كے موضوع پر ايك نمائش لگائی گئی ہے جو ايك مہينہ تك جاری رہے گی۔
12:19 , 2010 Jul 01
ثقافتی گروپ: عالمی معيشت كے راستے كے چوتھے بين الاقوامی سيمينار میں اسلامی معيشت كی نظر میں عالمی معاشی بحران كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
11:42 , 2010 Jun 30
ثقافتی گروپ: لندن میں ۱۰ جولائی بمطابق ۲۷ رجب المرجب كو ابعثت پيغمبر اكرم حضرت محمد مصطفی(ص) كی مناسبت سے ايك جشن منعقد ہو رہا ہے۔
11:42 , 2010 Jun 30
ثقافتی گروپ: لندن يونيورسٹی میں ۱۷ جولائی كو "تفسير سورہ يوسف(ع)" كے موضوع پر ايك تعليمی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
11:41 , 2010 Jun 30