ثقافتی گروپ: تاتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں ۱۵ ستمبر سے ۱۹ ستمبرتك تك "سنہری منبر" كے عنوان سے اسلامی ممالك كے بين الاقوامی فلمی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
12:45 , 2010 Jul 08
ثقافتی گروپ: امام موسی كاظم علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے ۷ جولائی كو سعودی عرب كے صوبے قطيف اور الاحساء كی مساجد اور امامبارگاہوں میں عزاداری كے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
12:44 , 2010 Jul 08
ثقافتی گروپ: آيسسكو، اسلامی يونيورسٹيوں كی يونين اور عالمی انجمن اسلامی تبليغات كے تعاون سے يوگنڈا كی اسلامی يونيورسٹی میں زبان تاريخ كے دستاويزی سنٹر كا افتتاح كر رہی ہے۔
13:08 , 2010 Jul 07
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر ايغدير میں ۵ جون كو ايغدير يونيورسٹی سے وابستہ جعفری شيعوں كے ريسرچ سنٹر كا افتتاح ہوا ہے۔
13:08 , 2010 Jul 07
ثقافتی گروپ: اگرچہ يونيسكو ہر ملك میں آثار قديمہ كے انہدام پر رد عمل كا اظہار كرتی ہے ليكن سعودی عرب ہر روز بلند وبالا عمارتوں كی تعمير كے ذريعے مسلمانوں كے مقدس مقامات كو تباہی ونابودی سے دچار كر رہا ہے۔
13:18 , 2010 Jul 06
ثقافتی گروپ: زمبابوے كے شيعہ، بعثت رسول اكرم(ص) كی مناسبت سے جشن منا رہے ہیں۔
13:18 , 2010 Jul 06
ثقافتی گروپ جاپان كے شہر "كيوٹو" كے بين الاقوامی سنٹر میں ۱۷ دسمبر سے ۱۹ دسمبر تك "اسلامی مطالعاتی كے ميدان میں جديد زاویے" كے موضوع پر تيسرا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:17 , 2010 Jul 06
ثقافتی گروپ: آسٹريليا كے شہر "لاكمبا" كے "الغزالی" اسلامی سنٹر میں ۱۱ جولائی سے فقہ روزہ كی تعليمی وركشاپ كا آغاز ہو رہا ہے۔
13:14 , 2010 Jul 06
ثقافتی گروپ: امريكی رياست فلوریڈا كے شہر "ميامی" میں ۳ اور ۴ جولائی كو "قرآن كريم اور اہل بيت(ع)" كےموضوع پر چھٹا سالانہ سيمينار منعقد ہوا ہے۔
13:11 , 2010 Jul 06
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن مسلم يوتھ نے اسلامی بھائی چارے كے موضوع پر مختلف كتابوں كو اكٹھا كر كے انہیں كرغزستان كے بحرانی علاقوں كے مسلمانوں كے درميان تقسيم كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
11:57 , 2010 Jul 05
ثقافتی گروپ: قطيف كے حضرت معصومہ(ع) نامی سنٹر نے ۴ جولائی كو اس شيعہ نشين صوبے كی نرسوں اور اسپيشلسٹ ڈاكٹر خواتين سے مخصوص ايك فقہی اور میڈيكل نشست منعقد كی ہے۔
11:56 , 2010 Jul 05
ثقافتی گروپ: مدينہ منورہ كی "طيبہ" يونيورسٹی كی كونسل نے اس يونيورسٹی كےفيكلٹی آف ادبيات اور ہيومنیٹيز میں سيرتت نبوی(ص) كے علی سنٹر كے افتتاح كی حمايت كی ہے۔
11:55 , 2010 Jul 05