ثقافتی گروپ: اسپين كے شہر میڈرڈ میں ۹ جولائی كو اس ملك كی اسلامی انجمنوں كی يونين (UCIDE) اٹھائيسویں قومی كانفرنس كا آغاز ہوا ہے۔
12:43 , 2010 Jul 11
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۳۰ ستمبر سے ۳ اكتوبر تك حلال مصنوعات كی بين الاقوامی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
12:43 , 2010 Jul 11
ثقافتی گروپ: كويت كی وزارت ومذہبی امور نے رسول اكرم(ص) كی بعثت كی مناسبت سے "اسراء اور معراج" نامی بين الاقوامی اليكٹرانك ثقافتی مقابلے كا آغاز كيا ہے۔
12:43 , 2010 Jul 11
ثقافتی گروپ: سعودی عرب میں فروری كے آخری عشرے اور مارچ كے پہلے بيس دنوں كے دوران "دوسروں سے گفتگو اور تشخص كے راشد میں دنيا كے مسلمان جوانوں كا كردار" كے عنوان پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو گا۔
12:42 , 2010 Jul 11
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف میں ۹ جولائی كو بعثت رسول اكرم(ص) كی مناسبت سے ايك جشن منعقد ہوا ہے۔
12:41 , 2010 Jul 11
ثقافتی گروپ: لندن كے تعليم قرآنی انسٹیٹيوٹ "طيبون" میں ۲۴ اور ۲۵ جولائی كو "ماہ مبارك رمضان كی تياری" كے عنوان سے ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
12:40 , 2010 Jul 11
ثقافتی گروپ: كويت اور انڈونيشيا كی وزارت اوقاف كی كوششوں اور تاتارستان كے حج وزيارت سنٹر كی شركت سے ۶ جولائی كو تاتارستان كے شہر "قازان" میں "مسائل حج كا جائزہ" كے موضوع پر نشست منعقد ہوئی ہے۔
15:15 , 2010 Jul 10
ثقافتی گروپ: علامہ سيد محمد حسين فضل اللہ كی رحلت كی مناسبت سے قم میں ۶ جولائی كو مجلس ترحيم منعقد ہوئی ہے۔
12:47 , 2010 Jul 08
ثقافتی گروپ: لبنانی شيعوں كے مرجع تقليد علامہ محمد حسين فضل اللہ كی رحلت كی مناسبت سے ۶ جولائی كو استنبول میں مجلس ترحيم منعقد ہوئی ہے۔
12:46 , 2010 Jul 08
ثقافتی گروپ: لبنان كے دارالافتاء كی كوششوں سے ۹ جولائی كو بيروت كی "محمد امين(ص)" مسجد میں معراج پيغمبر اكرم(ص) كی مناسبت سے پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
12:46 , 2010 Jul 08
ثقافتی گروپ: پيرس كےعلاقے "ايسی ليس مولنيكس" میں ۴ جولائی سے منعقد ہونے والے اسلامی تعليماتی كورس میں فرانس كے مختلف شہروں كے پچاس كيتھولك عيسائی پادری شركت كر رہے ہیں۔
12:45 , 2010 Jul 08
ثقافتی گروپ: مراكش كے دارالحكومت رباط میں ۶ جولائی كو مسلمان جوانوں كے بين الاقوامی سيمينار كی ابتدائی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
12:45 , 2010 Jul 08