ثقافتی گروپ: برطانیہ كے شہر كيمبرج میں عنقريب ماحوليات كی مراعات كے بارے میں قرآنی تعليمات پر مبنی پہلی مسجد كی تعمير كی جا رہی ہے۔
11:29 , 2010 Jul 14
ثقافتی گروپ: سنگاپور میں ۱۴ جولائی سے "غير اسلامی ممالك میں مسلمان" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
11:29 , 2010 Jul 14
ثقافتی گروپ: روس كے "بشريت كے نام پيغام" نامی بين الاقوامی فيسٹيول میں ۵ ايرانی دستاويزی پروگراموں كو پيش كيا جا رہا ہے۔
11:28 , 2010 Jul 14
ثقافتی گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے اس كلچرل سنٹر كے امام خمينی(رح) ہال میں ايك نشست كے دوران عالمی امن میں اديان كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔
11:27 , 2010 Jul 14
ثقافتی گروپ: پاكستان كے شيعہ اس ملك میں شيعوں كے قتل عام كے خلاف يكم اگست كو پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں اجتماع منعقد كر رہے ہیں۔
11:26 , 2010 Jul 14
ثقافتی گروپ: سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كے دارالحكومت فری ٹاؤن كی "سوسو" مسجد كے نمازيوں كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے افكار و كردار كی تبديلی میں پيغمبر اكرم(ص) كے طريقہ كار كا جائزہ ليا ہے۔
11:23 , 2010 Jul 14
ثقافتی گروپ: تركی كی بين الاقوامی تعاون كی فروغ آرگنائزيشن (TIKA) كی كوششوں اور اس ملك كی خيراتی انجمنوں كی شركت سے ۱۱ جولائی كو مغولستان كے دارالحكومت "اولان باٹور" میں پہلے اسلامی ثقافتی سنٹر كا افتتاح ہوا ہے۔
12:17 , 2010 Jul 13
ثقافتی گروپ: تركی كی وزارت سيروسياحت كی كوششوں سے ۹ جولائی كو استنبول كے بين الاقوامی ثقافت وآرٹ سنٹر میں فلسطينی فلمی فيسٹيول كا آغاز ہوا تھا جو ۱۲ جولائی كو اپنے اختتام كو پہنچا ہے۔
12:17 , 2010 Jul 13
ثقافتی گروپ: ماريطانیہ میں ۴ اور ۵ اگست كو اقتصادی مشكلات اور چيلنجز كا مقابلہ كرنے اور اسلامی اقتصادی اور بينك كاری نظام كے فروغ كی غرض سے اسلامی اقتصاد اور بينك كاری كا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:14 , 2010 Jul 13
ثقافتی گروپ: عالم اسلام كی غير سركاری انجمنوں كی يونين (IDSB) كی كوششوں سے ۱۲ جولائی كو استنبول میں مسلمان جوانوں كا چوتھا عالمی اجتماع شروع ہوا ہے۔
12:14 , 2010 Jul 13
ثقافتی گروپ: تركی كی ديانت آرگنائزيشن كی كوششوں سے ۱۱ جولائی كو اس ملك كے شہر "كاہٹا" میں "حضرت محمد(ص) اور تبليغ كا طريقہ كار" كےموضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:12 , 2010 Jul 13
ثقافتی گروپ: آيسسكو نے اسلامی ممالك میں ناخواندگی كے خلاف جدوجہد كا ايوارڈ پاكستان كے ايك تعليمی انسٹیٹيوٹ كو ديا ہے۔
12:08 , 2010 Jul 13