ثقافتی گروپ: بين الاقوامی انجمن "القدس" كی كوششوں سے ۱۹ جولائی كوفلسطين میں مسجد الاقصی كی حمايت پر مبنی عالمی كمیٹی كا افتتاح ہو رہا ہے۔
14:00 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: براعظم يورپ میں نبی اكرم(ص) كی حمايت كی غرض سے مقدونیہ میں "رسول اللہ(ص)" نامی ریڈيو اسٹيشن كا افتتاح ہو رہا ہے۔
13:59 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: روس كے دارالحكومت ماسكو میں شعیہ انجمنوں اور انسٹیٹيوٹز كے نمائندوں كی شركت سے دنيا والوں كو مہدويت كی ثقافت كا تعارف كرنے كی غرض سے عشرہ مہدويت كے پروگراموں كو بہتر سے بہتر طور پر منعقد كرنے كے حوالے سے ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
13:59 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: تركی كا سركاری ٹی وی چينل "TRT" جعفری شيعوں كے عقائد میں خوشی اور غمی" كے موضوع پر ايك دستاويزی فلم بنائی جا رہی ہے۔
13:58 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: بيروت كے جنوب میں واقع "برج البراجنہ" فلسطينی كيمپ میں واقع لبنان كی ثقافتی انجمن جوان جمعيت "اخوت" كے ہال میں "غزہ كی پٹی میں فلسطينی معاشرے اور عورتوں كی حالت زار" كے موضوع پر ايك ثقافتی نشست منعقد ہوئی ہے۔
13:58 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: فلسطين كے شہر "رام اللہ" كے محكمہ اوقاف كے اذان سے قبل مساجد سےقرآن كريم كی تلاوت كی پابندی پر مبنی فلسطينی شہريوں نے وسيع پيمانے پر اعتراض كيا ہے۔
12:51 , 2010 Jul 15
ثقافتی گروپ: سوریہ كے شہر "حلب" كے تاريخی قلعہ میں اس ملك كی انجمن اعجاز علمی قرآن كے سربراہ محمد راتب نابلسی كے توسط سے منعقد ہونے والی ايك نشست میں علم اور دين كے درميان رابطے كی وضاحت كی گئی ہے۔
12:51 , 2010 Jul 15
ثقافتی گروپ: كوسوو كے شہر "پريزرن" میں اس ملك كے مفتی كی شركت سے ايك نئی جامع مسجد كا افتتاح ہوا ہے۔
12:51 , 2010 Jul 15
ثقافتی گروپ: امريكی رياست كيليفورنيا كے شہر "ساكرامنٹو" میں ۲۹ جولائی سے يكم اگست كو "مسلمان جوانوں كی قيادت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:50 , 2010 Jul 15
ثقافتی گروپ: اعياد شعبانیہ اور امام حسين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۱۵ جولائی كو آسٹريا كے شہر ويانا كے امام علی علیہ السلام نامی اسلامی سنٹر میں جشن كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
12:50 , 2010 Jul 15
ثقافتی گروپ: جرمنی كے قومی وزير تعليم "آنٹہ شوآن" نے اس ملك كی بعض يونيورسٹيوں میں آئندہ تعليمی سال كے دوران اسلامی دروس كی تدريس كے آغاز كی خبر دی ہے۔
12:49 , 2010 Jul 15
ثقافتی گروپ: افغانستان كے دارالحكومت كابل میں ۱۳ جولائی كو اس میں اسلامی تحريك كے بانی اور نامور دانشور "علامہ سيد اسماعيل بلخی" كے موضوع پر پہلا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:45 , 2010 Jul 15