ثقافتی گروپ: برطانیہ كے "المغرب" انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ۲۳ سے ۲۵ جولائی تك اس ملك كے شہر "برڈ فورڈ" میں رسول اكرم(ص) كی ذاتی خصوصيات كا جائزہ لينے كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
15:39 , 2010 Jul 19
ثقافتی گروپ: نيوزی لينڈ كےشہر "اوكلنڈ" میں ۲ اور ۳ اگست كو اسلامی ثقافت سے آگاہی كی دوسری تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
12:47 , 2010 Jul 18
ثقافتی گروپ: بين الاقوامی سطح پر عاشورہ كے بارے میں تحقيق كے موضوع پر تيسرے بين الاقوامی فيسٹيول شيخ طوسی كے مركزی آفس میں ۱۶۷ آثار ارسال ہو چكے ہیں۔
12:47 , 2010 Jul 18
ثقافتی گروپ: آيسسكو "چاڈ" كے دارالحكومت "انجامنا" میں اسلامی ثقافت كی ترويج میں انٹرنیٹ سے استفادہ كرنے كا قومی تعليمی كورس منعقد كر رہی ہے۔
12:47 , 2010 Jul 18
ثقافتی گروپ: كربلا معلی میں دنيا كے مختلف ممالك كے وفود اور نمائندوں كی شركت سے "ربيع الشہادۃ" نامی چھٹا دينی اور ثقافتی فيسٹيول افتتاح ہوا ہے۔
12:46 , 2010 Jul 18
ثقافتی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے توسط سے چينی زبان میں علمی، مذہبی، ثقافتی اور ادبی موضوعات پر ترجمہ اور شائع ہونی والی ۴۵ كتابوں كی چين رونمائی ہوئی ہے۔
12:46 , 2010 Jul 18
ثقافتی گروپ: لندن میں برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں ۱۸ جولائی كو امام حسين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك جشن منعقد ہو رہا ہے۔
12:44 , 2010 Jul 18
ثقافتی گروپ: اسپين میں ہسپانوی فيلسوف اور رائٹر "خوان خوسہ تامايو" كی كتاب "اسلام، ثقافت، دين اور سيات" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
14:11 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: جرمنی كے شہر "بخوم" كے آرٹ ميوزيم میں "اسلامی آرٹ سےموجود آرٹ كی جانب" كے عنوان سے اسلامی آرٹز كی نمائش لگائی گئی ہے۔
14:11 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كے شہر كوالالمپور كی "يو۔ ام" يونيورسٹی اور اس ملك میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے ۲۱ جولائی كو "علامہ طباطبائی كے اسلامی فلسفہ كے افكار اور آراء" كے موضوع پر ايك علمی اور ثقافتی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:09 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے صوبہ جدہ كی خيراتی انجمن حفظ قرآن كريم شعبہ خواتين كی كوششوں سے ۱۴ جولائی سے خواتين سے مخصوص حفظ قرآن كريم كا شارٹ كورس شروع ہوا ہے۔
14:08 , 2010 Jul 17
ثقافتی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے۲۸ جولائی سے ۶ اگست تك تيونس كےشہر علوم میں "جوان اور مختلف ثقافتی امور امن كی خدمت میں" كے موضوع پر ايك اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
14:07 , 2010 Jul 17