ثقافتی گروپ: منجی عالم بشريت حضرت امام مہدی عجلاللہ تعالی فرجہ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۲۷ جولائی كو زمبابوے كے شہر حرارہ میں "الہی اديان میں مہدويت كا مقام" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:13 , 2010 Jul 21
ثقافتی گروپ: تركی كی ديانت آرگنائزيشن سے وابستہ جرمنی كی اسلامی تركی يونين "DITIB" كی كوششوں سے جرمنی كے تين علاقوں میں "گفتگو كے اعزازی عہديدار" نامی اسلامی گروپ كو تشكيل ديا گيا ہے۔
12:35 , 2010 Jul 20
ثقافتی گروپ: تركی كی ديانت آرگنائزيشن كے سربراہ نے اپنی ايك رپورٹ میں ماہ مبارك رمضان میں اس آرگنائزيشن كے پروگراموں كی وضاحت كی ہے۔
12:21 , 2010 Jul 20
ثقافتی گروپ:ملائيشيا كی ملايا يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تجارت اور آڈٹ كی كوششوں سے ۲۹ اور ۳۰ نومبر كو اس ملك كے دارالحكومت كوالالمپور میں "ماركیٹنگ اور اسلامی تجارتی نشان" كے موضوع پر پہلا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:19 , 2010 Jul 20
ثقافتی گروپ: اسپين كے خودمختار علاقے "كیٹا لونيا" كی ۲۵ اسلامی آرگنائزيشنز كے نمائندے ۱۸ جولائی كو اس ملك كے شہر "بارسلونا" میں اكٹھے ہوئے ہیں۔
12:18 , 2010 Jul 20
ثقافتی گروپ: ہندوستان كے شہر "كوچی" میں ۴ اكتوبر سے ۶ اكتوبر تك "ہندوستان میں اسلامی معيشت، انسٹیٹيوٹز اور قوانين" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:14 , 2010 Jul 20
ثقافتی گروپ: جرمنی كے "سلام" پبليكشنز نے اس ملك كے بچوں سے مخصوص دينی كتابوں كی اشاعت میں اضافہ كيا ہے۔
15:58 , 2010 Jul 19
ثقافتی گروپ: سنيگال كے دارالحكومت "ڈاكار" میں ۱۷ جولائی كو "سنيگال میں قرآنی سكولوں كی مشكلات" كے موضوع پر ايك علاقائی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
15:54 , 2010 Jul 19
ثقافتی گروپ: برطانیہ كے شہر "سٹوك اون ٹرنٹ" كی كونسل نے ماہ مبارك رمضان میں روزہ دار مسلمان طالب علم كی رہنمائی كے عنوان سے ايك كتابچہ شائع كيا ہے۔
15:52 , 2010 Jul 19
ثقافتی گروپ: قطر كا دارالقرآن الكريم كے اس ملك كی خواتين كے لئے "دينی ٹوؤرز" كے عنوان سے پروگرام منعقد كر رہا ہے۔
15:49 , 2010 Jul 19
ثقافتی گروپ: ڈنمارك كی اسلامی انجمن "Muslimernes Faellesrad" اس ملك كے مسلمان اقليت كی خدمت كرنے كی غرض سے مسلمانوں كی حمايت نامی سنٹرز كے افتتاح كا فيصلہ كيا ہے۔
15:49 , 2010 Jul 19
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں "ورلڈ ٹریڈ سنٹر،پترا" میں ۲۸ سے ۳۱ اكتوبر كو اسلامی سياحت كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
15:48 , 2010 Jul 19