ثقافتی گروپ: استنبول میں ۲۴ جولائی كو "نظریہ مہدويت" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:03 , 2010 Jul 22
ثقافتی گروپ: ماہ مبارك رمضان میں "قرطبہ" نامی ہسپانوی زبان كے پہلے اسلامی سیٹلائٹ چينل كا افتتاح ہو رہا ہے۔
14:02 , 2010 Jul 22
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كی اقتصادی كمپنی "آرمانارايا" كی كوششوں اور قزاقستان كے ڈويلپمنٹ بينك اور "فتاح فنانس" انسٹیٹيوٹ كی شركت سے قزاقستان كے دارالحكومت آستانہ میں عنقريب دوسرا اسلامی بينك تاسيس ہو رہا ہے۔
14:01 , 2010 Jul 22
ثقافتی گروپ: "فرانس كا جديد اتحاد" (NUFR) نامی فرانس كی جديد اسلامی پارٹی نے ويب سائٹ كا افتتاح اور وسيع پيمانے پر تبليغ كے ذريئے اپنی موجوديت كا اعلان كيا ہے۔
14:00 , 2010 Jul 22
ثقافتی گروپ: حج كے اعمال اور آدب كی معتبر فقہی، تاريخی اور جغرافيائی خصوصيات كی وضاحت كے موضوع پر بيروت میں شيعہ مولف كی كتاب "معجم معالم فقہ المناسك" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
14:00 , 2010 Jul 22
ثقافتی گروپ: كربلا معلی میں حرمين كے درميان امام حسين علیہ السلام كے فضائل اور كرامات كے موضوع پر ايك خصوصی نمائش لگائی گئی ہے۔
13:58 , 2010 Jul 22
ثقافتی گروپ: اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی، ثقافتی فاؤنڈيشن "صبح قريب" اور اسلامی تبليغاتی كونسل كے توسط سے "علامہ فضل اللہ اور اسلامی مقاومت" كی ياد میں ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:52 , 2010 Jul 22
ثقافتی گروپ: بين الاقوامی انسٹیٹيوٹ "قدس" كی كوششوں سے ۱۹ جولائی كو لبنان كے دارالحكومت بيروت میں "الاقصی خطرے میں" كے موضوع پر ايك پريس كانفرنس منعقد ہوئی ہے۔
13:22 , 2010 Jul 21
ثقافتی گروپ: حضرت امام زمانہ(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے روس كے شہر "سن پٹرزبرگ" كے شيعہ سنٹرز امور انسٹیٹيوٹز جشن كے مختلف پروگرام منعقد كر رہے ہیں۔
13:21 , 2010 Jul 21
ثقافتی گروپ: اسلامی ويب سائٹ "Tatar-islam.ra" كی كوششوں سے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے "خاندان كے درميان ماہ مبارك رمضان" كے موضوع پر ايك مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
13:20 , 2010 Jul 21
ثقافتی گروپ: برطانیہ كی آكسفورڈ يونيورسٹی سے وابستہ "سعيد" اقتصادی سكول كی كوششوں سے ۲۶ اور ۲۷ جولائی كو "آكسفورڈ" شہر میں "ماركیٹنگ اور اسلامی تجارتی نشان" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:18 , 2010 Jul 21
ثقافتی گروپ: بين الاقوامی انسٹیٹيوٹ "Playbox Technology" كی كوششوں سے ۲۴ جولائی سے جنوبی افريقہ كا اسلامی چينل "Islamic TV" كے عنوان سے اپنی نشريات كا آغاز كر رہا ہے۔
13:16 , 2010 Jul 21