ثقافت و آرٹ گروپ: لبنان میں ايرانی قونصل خانہ كے تعاون سے"قدس نبض الحياۃ" كے عنوان سے ايك محفل شعر كا انعقاد كيا گيا۔
15:06 , 2010 Sep 13
ثقافت و ہنر گروپ: جرمنی كے ايرانی كلچر كے خبرنامہ میں اسلامی، ثقافتی وسماجی اخبار كی اشاعت كی گئی ہے۔
15:35 , 2010 Sep 12
ثقافت و آرٹ گروپ: كتاب "انسان شناسی در افكار امام خمينی(رح)" كہ جس كا روسی زبان میں ترجمہ كيا گيا ہے كی ماسكو كی بين الاقوامی نمائشگاہ پر رونمائی كی گئی ہے۔
16:31 , 2010 Sep 06
ثقافت و آرٹ گروپ: اصفہان میں عالمی غدير سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
16:30 , 2010 Sep 06
ثقافت و آرٹ گروپ: جمہوریہ قرقيزستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ كے نمائندہ "سيد محمود اندرزگو" نے قرقيزستان كے مفتی كے ساتھ ملاقات كی ہے۔
13:43 , 2010 Sep 02
ثقافت و ہنر گروپ: علوم و ثقافت اسلامی اسٹال پر ۱۲جديد آثار كی نمائش كی گئی۔
14:24 , 2010 Aug 31
ادبی گروپ: وزير ثقافت و ارشاد اسلامی كی موجودگی میں پشتو ترجمہ پر مشتمل پہلے قرآن مجيد كی تقريب رونمائی ہو گی۔
14:04 , 2010 Aug 26
ادب گروپ: طباعت قرآن كے عنوان سے پہلے عالمی مقابلے كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
15:49 , 2010 Aug 25
ثقافت و ہنر گروپ: "سيريل حضرت يوسف" جس كا آغاز سورہ يوسف كی آيات سے ہوتا ہے كو ہر روز آذربائيجان كے ٹيلی ويژن سے ٹيلی كاسٹ كيا جاتا ہے۔
15:49 , 2010 Aug 25
آرٹ گروپ: دبئی میں قديمی اور نادر اسلامی آرٹ كے فن پاروں كا اہتمام كيا گيا ہے۔
14:42 , 2010 Aug 18
آرٹ گروپ: اسلامی آرٹ كے موضوع پر دنيا كے سب سے بڑے ميوزيم كا گزشتہ روز مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں افتتاح ہوا۔
15:15 , 2010 Aug 16
ثقافت و آرٹ گروپ: ايتھوپيا كے مسلمان جوانوں كی كوششوں سے اس ملك میں اسلامی آثار كی ايك نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے۔
18:24 , 2010 Aug 15