ثقافت و ہنر گروپ: دمشق میں عثمانی دور كی مساجد كی طرز تعمير كی تحقيق كے سلسلہ میں ايك سيمينار كا انعقاد كيا گيا۔
13:43 , 2010 Aug 04
ادب گروپ: جامعۃ الازہر كے رئيس "احمد الطيب" نے كہا ہے كہ جامعۃ الازہر سے وابستہ تمام مدارس میں فارسی زبان كی تدريس كی جائے۔
13:27 , 2010 Aug 04
ادب و آرٹ گروپ: عربی چينل "الكوثر" نے بين الحرمين میں ايرانی ثقافت پر مبنی نمائشگاہ میں خصوصی دلچسپی كا اظہار كيا ہے۔
12:23 , 2010 Aug 02
ادب و آرٹ گروپ: عالمی "آرٹ و تمدن اسلامی" نمائشگاہ كا "ذخيرۃ الدنيا" كے عنوان سے ملائيشيا اور كويت كی نامور شخصيات كی موجودگی كوالالمپور میں افتتاح كيا گيا۔
12:22 , 2010 Aug 02
ادب و آرٹ گروپ: ادارہ اسلامك ثقافت و ارتباط كے تعاون سے كربلا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی كتب كی نمائش كا آغاز ۳۱ جولائی سے شروع ہو جائے گا۔
14:44 , 2010 Aug 01
ثقافت و ہنر گروپ: تھائی لينڈ كے شہر "يالا" میں "البر الاسلامی" كے نام سے جديد اسلامی مركز كا افتتاح كيا گيا ہے۔
13:21 , 2010 Jul 29
ثقافتی گروپ: امام زمانہ(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے آذربائيجان كے مختلف شہروں میں جشن وسرور كی تقريبات كا انعقاد كيا گيا ہے۔
12:59 , 2010 Jul 28
ثقافتی گروپ: "يارآشنا، پيوند علامہ اقبال با افغانستان" نامی كتاب كی تاجيكستان میں تقريب رونمائی ہوئی۔
11:57 , 2010 Jul 26
ثقافتی گروپ: ايران كی طرح دنيا بھر میں امام زمانہ(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام كيا جا رہا ہے اور امام مہدی انسٹیٹيوٹ كی جانب سے اٹلی اور بيلجيئم میں خصوصی تقريبات كاانعقاد كيا جائے گا۔
11:56 , 2010 Jul 26
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں انڈر گراؤنڈ ٹرين كی پٹری بچھانے كے لئے سرنگیں كھودنے كے دوران اموی دور سےمربوط اسلامی دستاويزات كشف ہوئی ہیں۔
13:20 , 2010 Jul 25
ثقافتی گروپ: جمہوریہ آذربائيجان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے يكم ماہ مبارك رمضان سےاس ملك كے ٹی وی چينل "اسپيس" سے "يوسف پيغمبر(ص)" نامی فلم كو ريليز كيا جا رہا ہے۔
13:19 , 2010 Jul 25
ثقافتی گروپ: تنزانیہ كے جريدے زنگبار میں ايك نمائش كے دوران ايرانی خواتين كے لباس كی صورت میں اسلامی عفاف اور آرٹ كے جلووں كی نمائش لگائی گئی ہے۔
13:17 , 2010 Jul 25