ثقافتی گروپ: استنبول میں "انجمن صاحبان صنعت و تاجران مستقل'' كی كوششوں سے ۶ اكتوبر سے ۱۰ اكتوبر تك "oic كے ركن ممالك میں ٹيكنالوجی كی اہميت" موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:58 , 2010 Sep 25
ثقافتی گروپ: اسپين كے شہر "سرقسطہ" كی يونيورسٹی كی كوششوں سے ۲۳ ستمبر سے " اسلام اور تمدنوں كے درميان گفتگو" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
14:39 , 2010 Sep 25
ثقافتی گروپ: تركی كی انجمن اہل بيت(ع) كے تعاون سے مرمرہ يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی استنبول میں 'قرآن كريم، سنت اور مكتب اسلام میں اہل بيت(ع)" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد كر رہا ہے۔
14:39 , 2010 Sep 25
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين شہر "العوامیہ" كے حوزہ علمیہ "الامام القائم(عج) كے نئے تعليمی سال كا آغاز۲۵ ستمبر كو ہوا ہے۔
14:13 , 2010 Sep 25
ثقافتی گروپ: تيونس میں ۱۵ اكتوبر كو اسلامی ممالك كے ماحوليات كے وزارء كی چوتھی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
14:13 , 2010 Sep 25
ثقافتی گروپ: لندن میں برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں ۱۲ اكتوبر كو امام جعفرصادق علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
14:12 , 2010 Sep 25
ثقافت و آرٹ گروپ: عالمی الہدی پبلشرز كے تعاون سے ايك كتاب منظر عام پر آتی ہے جس كا عنوان "تاجيكستان كے كلچر میں اسلامی اعياد كا مقام" ہے۔
12:24 , 2010 Sep 23
ثقافت و آرٹ گروپ: اردن كے دارالحكومت عمان میں آل البيت انسٹیٹيوٹ تعاون سے ايك نشست كا اہتمام كيا جا رہا ہے جس كا عنوان "اسلام، مسيحيت اور ماحوليات" ہو گا۔
12:23 , 2010 Sep 23
آرٹ گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران میں ہفتہ دفاع مقدس انتہائی عقيدت و احترام كے ساتھ منايا جا رہا ہے چنانچہ ۸ ممالك میں دفاع مقدس فلم فيسٹيول كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
14:17 , 2010 Sep 22
ثقافت و آرٹ گروپ: سيراليون میں قائم ايرانی اتاشی نے دشمنان اسلام كی سازشوں كو ناكام بنانے كے لئے ايك وركشاپ كا انعقاد كيا ہے جس میں ائمہ جمعہ و جماعت كی تعليم و تربيت كی گئی۔
11:04 , 2010 Sep 21
ثقافت و آرٹ گروپ: ايتھوپيا كے "فانا رسانہ" ریڈيو سے ايك پروگرام نشر كيا گيا جس كا عنوان "عہد حاضر و ايران كے شعراء پر مولانا كےآچار كی تاثير" تھا۔
16:23 , 2010 Sep 20
آرٹ گروپ: روس میں اسلامی فلموں كا چھٹا فيسٹيول گزشتہ ہفتہ تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں شروع ہوا۔
16:23 , 2010 Sep 20