ثقافتی گروپ: مكہ مكرمہ كی "ام القری" يونيورسٹی كی كوششوں سے محرم الحرام كے مہينے میں "اسلامی معيشت" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو گا۔
14:20 , 2010 Sep 28
ثقافتی گروپ: المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے امور ريسرچ كے مشير نے آيت اللہ موسوی لاری كو پہلا ايوارڈ عطا كرنے كے ذريعے المصطفی عالمی ايوارڈ كے منصوبے كے آغاز كی خبر دی ہے۔
14:15 , 2010 Sep 28
ثقافتی گروپ: نيويارك كے شہر كالنی میں ۲۵ ستمبر كو ايك اسلامی سنٹر كا افتتاح ہوا ہے۔
14:41 , 2010 Sep 27
ثقافتی گروپ: كنیڈا میں ايران كے ثقافتی دن كی مناسبت سے اس ملك كے شہر اٹاوا كے "آلگن كويين" كالج میں اسلامی ايران اور موجودہ دور كے موضوع پر ايك نمائش لگائی گئی ہے۔
14:40 , 2010 Sep 27
ثقافتی گروپ: بوسنيا كی حكومت نے اسپين كی سرمایہ كاری كے ذريعے اس ملك كے اسلامی مقامات كی تعمير نو كی خبر دی ہے۔
14:38 , 2010 Sep 27
ثقافتی گروپ: كنیڈا كے شہر "مونٹرال" میں ۲۴ ستمبر كو "تبديلی كے لئے اتحاد" كے عنوان سے كنیڈا كی اسلامی كانفرنس منعقد ہوئی ہے۔
14:38 , 2010 Sep 26
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف كے امام بارگاہ "المبارك" میں ۲۹ ستمبر كو ايك پروگرام كے دوران علامہ سيد محمد حسين فضل اللہ كے فقہی نظريات كی وضاحت كی جائے گی۔
14:37 , 2010 Sep 26
ثقافتی گروپ: تنزانیہ كے دارالحكومت دارالسلام میں ۲۶ اور ۲۷ ستمبر كو پہلی مرتبہ "حج اور امت اسلامی كی عالمگير وحدت" كے موضوع پر علاقائی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:37 , 2010 Sep 26
ثقافتی گروپ: جمہوریہ تاتارستان كے حكام نے ۲۱ مئی كو اس ملك میں اسلام كی آمد كی مناسبت سے سركاری چھٹی اور قومی عہد كا اعلان كيا ہے۔
14:36 , 2010 Sep 26
ثقافتی گروپ: روس كے وزارت قانون كے حكم اور بعض ادارہ مشكلات كی بنا پر ماسكو كے اسلامی ثقافتی سنٹر كی سرگرميوں كو ملتوی كر ديا گيا ہے۔
14:35 , 2010 Sep 26
ثقافتی گروپ: سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں اور اس ملك كی وزارت تعليم اور ٹيكنالوجی كے ادارہ اسلامی امور كے تعاون سے ۱۶ اكتوبر سے اسلامی معارف كی تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے جو تين دن تك جاری رہے گی۔
14:35 , 2010 Sep 26
ثقافتی گروپ: امريكہ اور كنیڈا كے مسلمانوں كے بارے میں صحيح افكار ركھنے اور غير مسلموں كو حقيقی اسلام سے آگاہ كرنے كی غرض سے "مسلمان كا جواب" نامی سائٹ كا افتتاح كيا ہے۔
14:34 , 2010 Sep 26