ثقافتی گروپ: برونائی كی دارالسلام يونيورسٹی میں ۲۸ ستمبر كو اسلامی خطاطی كی تعليمی وركشاپ منعقد ہوئی ہے۔
14:37 , 2010 Sep 30
ثقافتی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے ثقافتی مشير "محسن پاك آئين" كی شركت سے "اطالوی"، "بوسنيائی" اور "فلپائنی" زبانوں كے افتتاح سے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" ۲۹ زبانوں میں اپنی سرگرمياں انجام دے گی۔
14:36 , 2010 Sep 30
ثقافتی گروپ: تيونس میں ۵ اور ۶ اكتوبر كو اسلامی ممالك كے وزراء ماحوليات كا چوتھا سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:36 , 2010 Sep 30
ثقافتی گروپ: لندن میں واقع برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے اصلی ہال میں ۳ اكتوبر كو "امت اسلامی كی عزت اور اس كے مستقبل كی تعمير میں تقريب كا كردار" كے موضوع پر چوتھی بين الاقوامی كانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
14:35 , 2010 Sep 30
ثقافتی گروپ: شناخت شيعہ كی عالمی اسمبلی كے سربراہ نے شناخت شيعہ مضمون كی اہميت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ صیہونی حكومت كی چاريونيورسٹيوں سے ہر سال ۲۵۰ طلباء شناخت شيعہ كے شعبہ میں ڈاكٹریٹ كی ڈگری حاصل كرتے ہیں۔
13:32 , 2010 Sep 29
ثقافتی گروپ: قبرس كے "اسفور" پبليكيشنز كے توسط سے كتاب "محمد رسول اللہ، سيد نامحمد(ص)" جرمن زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے اور یہ كتاب ۵۲۸ صفحات پر مشتمل ہے۔
13:16 , 2010 Sep 29
ثقافتی گروپ: آيسسكو كے سيكرٹری جنرل "عبدالعزيز عثمان تويجيری" نے ۲۷ ستمبر كو اردن كے دارالحكومت" كے موضوع پر منعقدہ سيمينار میں ايك مضمون پيش كرتے ہوئے اسلام میں ماحوليات كے تحفظ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
13:13 , 2010 Sep 29
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر "ازمير" میں ۲۸ ستمبر كو "اسلامی ممالك میں غذائی سلامتی" كے موضوع پر ايك نشست كا آغاز ہوا ہے۔
13:11 , 2010 Sep 29
ثقافتی گروپ: المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے تحقيقی امور كے مشير نے اس يونيورسٹی میں ۷۰ اسلامك اور ہيومنیٹز سبجيكٹ كی تدريس اور ۷ ہزار تھيسز كی تدوين كی خبر دی ہے۔
13:10 , 2010 Sep 29
ثقافتی گروپ: كوالالمپور میں ملائيشيا كے اسلامی اعلی تعليمی انسٹیٹيوٹ (IAIS) میں ۸ اكتوبر كو اسلام اور اكيسویں صدی كے چيلنجز كا جائزہ ليا جائے گا۔
14:23 , 2010 Sep 28
ثقافتی گروپ: OIC نے امريكہ كے اسلامی كالج كے تعاون اور اس ملك میں مسلمانوں كے مسائل كا جائزہ لينے كی غرض سے ۲۸ سے ۳۰ ستمبر تك شيكاگو شہر میں "اسلام اور مسلمان" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كر رہی ہے۔
14:22 , 2010 Sep 28
ثقافتی گروپ: اردن كے آل البيت اسلامی تفكر بادشاہی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ۲۷ ستمبر كو اس ملك كے دارالحكومت امان میں "اسلام میں ماحوليات" كے موضوع پر ايك سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
14:21 , 2010 Sep 28