ثقافتی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن سے وابستہ اسلامی تفكر فاؤنڈيشن كی كوششوں سے شيعہ اور سنی كتب میں حضرت مہدی(عج) كا مقام كے موضوع پر عربی زبان میں جريدہ "التوحيد" كا جديد شمارہ شائع ہوا ہے۔
15:15 , 2010 Oct 03
ثقافتی گروپ: ابوظہبی كے ادارہ ثقافت نے "مارك گراھام" كی تاليف كتاب "اسلام نے كس طرح دنيا كو بنايا" كو شائع كيا ہے۔
14:33 , 2010 Oct 03
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقے "المنطقہ الشرفیہ" كے شيعہ امام جعفرصادق علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری منا رہے ہیں۔
14:31 , 2010 Oct 03
ثقافتی گروپ: لندن میں ۳ اكتوبر كو منعقدہ تقريب مذاہب اسلامی كے چوتھے بين الاقوامی سيمينار كو انٹرنیٹ پر لائيو دكھايا جا رہا ہے۔
14:31 , 2010 Oct 03
ثقافتی گروپ: يمن كے دارالحكومت صنعاء میں ۳۰ ستمبر كو اس ملك كے اعلی قرآنی كالج كے ۱۳۲ حفاظ كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
14:47 , 2010 Oct 02
ثقافتی گروپ: "ويانا" شہر كے امام علی(ع) اسلامی سنٹر میں چھٹے امام حضرت جعفرصادق(ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
14:28 , 2010 Oct 02
ثقافتی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے عمان كے دارالحكومت "مسقط" میں ۳ اكتوبر سے "اسلامی خطی نسخوں كی كيفيت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے جو ۵ اكتوبر تك جاری رہے گا۔
14:28 , 2010 Oct 02
ثقافتی گروپ: آيسسكو كے سربراہ كے ثقافتی امور كے مشير "ھادی عزيز زادہ" نے تہران میں عالم اسلام كی دانشور خواتين كے چينل كے مركزی آفس كے افتتاح كی خبر دی ہے۔
14:25 , 2010 Oct 02
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۹ اور ۱۰ اكتوبر كو عالم اسلام كی غير سركاری انجمنوں كی يونين كونسل كی دسيوں نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
14:40 , 2010 Sep 30
ثقافتی گروپ: تقريب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی كی كوششوں سے علامہ محمد تقی قمی كی تاليف كتاب "سرگزشت تقريب، يك فرہنگ يك امت" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
14:39 , 2010 Sep 30
ثقافتی گروپ: اسكاٹ لينڈ كے شہر "گلاسكو" كی مركزی مسجد میں ۱۰ اكتوبر كو برطانیہ كی پہلی حلال نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
14:37 , 2010 Sep 30
ثقافتی گروپ: اردن كے "آل البيت" انسٹیٹيوٹ كے پندرہویں سيمينار كے دوسرے دن، ماحوليات كی مشكلات كو حل كرنے كے لئے قرآن كريم، حديث اور سنت نبوی كے راہ حل كے بارے میں بحث و گفتگو كی گئی ہے۔
14:37 , 2010 Sep 30