ثقافتی گروپ: تہران میں ۱۰ اكتوبر كو اسلامی ریڈيو ٹی وی يونين كی جنرل اسمبلی كے چوتھے اجلاس كا آغاز ہوا ہے۔
14:08 , 2010 Oct 11
ثقافتی گروپ: ڈيجیٹل میڈيا كی چوتھی بين الاقوامی نمائش میں المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كی ورچوئل يونيورسٹی شركت كررہی ہے۔
15:10 , 2010 Oct 10
ثقافتی گروپ: ڈيجیٹل میڈيا كی چوتھی بين الاقوامی نمائش میں اسلامی اور غير اسلامی ممالك كے اسلامی ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ شركت كر رہے ہیں۔
15:10 , 2010 Oct 10
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۹ اكتوبر كو "سيرت نبی اكرم(ص)" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كے سربراہ "علی بارداك اوغلو" تركی میں اسلامی حقوق كے پروفيسر "خيرالدين كارامان" كے مصر مفتی "علی جمعہ" مراكش كے عالم دين "احمد عباد" اور سوریہ كے عالم دين "وہب زحيلی" اور "سعيد رمضان البوتی" جيسے مسلمان دانشور اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔
15:10 , 2010 Oct 10
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت "كوالالمپور" میں ۱۹ سے ۲۱ اكتوبر تك اسلامی ممالك كے وزراء تعليم كا پانچواں سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
15:10 , 2010 Oct 10
ثقافتی گروپ: ڈيجیٹل میڈيا كی چوتھی بين الاقوامی نمائش كے شعبہ بين الاقوامی كے عہديداروں كی كوششوعں سے عالم اسلام كی بہترين سائٹس كا تعارف كروايا جا رہا ہے۔
12:36 , 2010 Oct 09
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف میں ۷ اكتوبر كو اسلامی انقلاب ايران كے بانی حضرت امام خمينی(رح) كی ياد میں ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:36 , 2010 Oct 09
ثقافتی گروپ: ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ كی چوتھی بين الاقوامی نمائش كے بين الاقوامی شعبے كا ۹ اكتوبر كو افتتاح ہو رہا ہے۔
12:36 , 2010 Oct 09
ثقافتی گروپ: سنيگال كے دارالحكومت "ڈاكار"میں ۱۰ سے ۱۲ اكتوبر كو "مسلمان دانشوروں كا اجتماع" نامی ابتدائی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
12:36 , 2010 Oct 09
ثقافتی گروپ: اٹلی كی مسلمان اقليتوں كی يونين نےاطالوی زبان كے پہلے اسلامی ٹی وی چينل كے افتتاح كا فيصلہ كيا ہے۔
12:36 , 2010 Oct 09
ثقافتی گروپ: بيلجيئم میں ۲۹ سے ۳۱ اكتوبر تك "يورپ میں اسلام كا مستقبل" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:32 , 2010 Oct 09
ثقافتی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شہيد رحيمی ہال میں ۶ اكتوبر كو اسلام اور روس كے ارتھوڈكس كليسا كے مابين دينی گفتگو" كے موضوع پر ساتویں نشست كا آغاز ہوا ہے۔
13:35 , 2010 Oct 07