ثقافتی گروپ: فرانس كے دارالحكومت پيرس میں ۱۸ اكتوبر كو امام علی بن موسی الرضا(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منايا جا رہا ہے۔
13:28 , 2010 Oct 13
ثقافتی گروپ: جرمنی كے عيسائی محقق يواخيم فيشر كی كتاب "بين روما و مكہ، البابوات والاسلام" امارات میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:28 , 2010 Oct 13
ثقافتی گروپ: شارجہ میں ۱۰ اكتوبر كو "ہيومیٹيز اور دينی اقدار كے درميان وحدت" كے موضوع پر منعقد ہونے والا علاقائی سيمينار ۱۲ اكتوبر كو اپنے اختتام كو پہنچا ہے۔
13:28 , 2010 Oct 13
ثقافتی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں ۲۰ اور ۲۱ اكتوبر كو "اسلامی معيشت اور جديد معيشت كی حقيقت" كے موضوع پر پہلا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:28 , 2010 Oct 13
ثقافتی گروپ: اٹلی كے شہر "ميلان"میں ۱۹ اكتوبر كو "اسلامی تمدن میں آرٹ" كےموضوع پر تيسری بين الاقوامی نمائش كا آغاز ہو رہا ہے۔
13:16 , 2010 Oct 12
ثقافتی گروپ: امام خمينی(رح) انسٹیٹيوٹ میں عربی اور انگريزی كتب كی آٹھویں بين الاقوامی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
13:16 , 2010 Oct 12
ثقافتی گروپ: كردستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست نے سنندج شہر میں "وحدت كے منادی" كے عنوان سے دوسرے بين الاقوامی سيمينار كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
13:16 , 2010 Oct 12
ثقافتی گروپ: فرينكفورٹ كی ۶۲ویں بين الاقوامی كتب نمائش میں عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كے مركزی آفس كی بھرپور شركت كو اس نمائش میں موجود مسلمان پبلشروں نے بہت سراہا ہے۔
13:16 , 2010 Oct 12
ثقافتی گروپ: "اسٹرسبورگ كے ہيومیٹيز ہاوس" كی كوششوں سے ۱۲ اور ۱۳ اكتوبر كو يورپ میں اسلامی معيشت" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
13:15 , 2010 Oct 12
ثقافتی گروپ: افغانستان كے دارالحكومت كابل میں "امت اسلامی كی وحدت میں علماء كا كردار" كے موضوع پر منعقد ہونے والا سيمينار ۱۰ اكتوبر كو اختتام پذير ہو گيا ہے۔
13:15 , 2010 Oct 12
ثقافتی گروپ: حرم مطہر امام علی(ع) كے شمالی حصے میں واقع ہزار سالہ پرانی مسجد "عمران بن شاہين" كا مرمت كے بعد دوبارہ افتتاح ہوا ہے۔
13:15 , 2010 Oct 12
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن تعارف اسلام ۳ اور ۴ نومبر كو سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں "اسلام كے تعارف كے طريقے" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد كر رہی ہے۔
13:15 , 2010 Oct 12