ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين صوبے احساء كے شہر "المبرز" كی "الرسول الاعظم(ص)" مسجد میں ۱۶ اكتوبر كو مناسك حج تمتع كے تعليمی كورس كا آغاز ہو رہا ہے۔
12:49 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: فرانس كے شہر "نانٹر" میں ۲۴ اكتوبر كو "آٹھویں صدی سے سترہویں صدی كے مسلمان دانشور اور جديد علوم میں ان كا كردار" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
12:49 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: ہالينڈ كے ثقافتی انسٹیٹيوٹ "الكوثر" كی نشرواشاعت كمیٹی اس ملك كے شہر "لاھہ" میں "قرآن كريم كے معجزے" كے عنوان سے ايك دستاويزی فلم ريليز كر رہی ہے۔
12:49 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: ملائيشيا میں ۱۹ سے ۲۱ اكتوبر تك منعقد ہونے والے اسلامی ممالك كے وزراء تعليم كے پانچویں سيمينار میں اسلامی ممالك كی كاميابی میں تعليم اور تحقيق كے ميدانوں میں ترقی كی كيفيت كے طريقوں كا جائزہ ليا جائے گا۔
12:49 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: فرانس میں انجمن "سلام شاٹ" (salamchatou) كی كوششوں سے "اسلامی اور عربی علوم" كے موضوع پر ايك انٹرنیٹ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
12:49 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: دمشق میں ۱۴ اكتوبر كو ناروے كے ايك آرٹ كے توسط سے "سرزمين مقدس" كے عنوان پر ايك تصويری نمائش لگائی گئی ہے جس كا مقصد ملت فلسطين پر صہيونی حكومت كے مظالم كو دكھانا ہے۔
12:49 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: ڈيجیٹل میڈيا كی چوتھی بين الاقوامی نمائش میں ۱۳ اكتوبر كو "عالم اسلام اور میڈيا كا غلبہ" كے موضوع پر ايك تخصصی نشست منعقد ہوئی ہے جس میں پروفيسر "سہيل اسعد" اور المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے بعض عہديداروں نےشركت كی ہے۔
12:49 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: اسلامی ریڈيو ٹی وی يونين كی جنرل اسمبلی كے چوتھے اجلاس كے اختتام پر اس يونين كے ركن بہترين میڈيا كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں ايرانی ریڈيو ٹی وی آرگنائزيشن كے سربراہ "عزت اللہ ضرغامی" نے شركت كی ہے۔
12:46 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: سنگال كےدارالحكومت ڈاكار میں ۱۱ اكتوبر كو OIC سےوابستہ ثقافتی امور و اطلاعات كی دائمی كمیٹی (COMIAC) كی نویں نشست كا آغاز ہوا ہے۔
13:29 , 2010 Oct 13
ثقافتی گروپ: عراق كے دو قديمی تمدنوں سومريوں اور آشوريوں اور اسلامی معماری كی روش كی بنا پر كربلا كا انٹرنيشنل ائرپورٹ تعمير كيا جا رہا ہے۔
13:29 , 2010 Oct 13
ثقافتی گروپ: سوریہ كے دارالحكومت دمشق میں ۱۱ اكتوبر كو "شعراء كے بلاگ میں قدس" كےموضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے جس كا مقصد عرب شعراء كے تفكر میں اس مقدس شہر كی اہميت كو بيان كرنا ہے۔
13:29 , 2010 Oct 13
ثقافتی گروپ: قطر میں قرآن كريم كی اليكٹرانك تلاوت كے لئے ايك عظيم ترين انٹرنیٹ سائٹ كے عنوان سے قطر كے قومی مصحف كی سائٹ كا افتتاح ہو رہا ہے۔
13:29 , 2010 Oct 13