ثقافتی گروپ: الازہر يونيورسٹی سے وابستہ "اسلامی علوم" كے جديد شيعہ میں ۱۶ اكتوبر سے اسلامی مذاہب كی فقہ كی تدريس كا آغاز ہوا ہے۔
14:07 , 2010 Oct 17
ثقافتی گروپ: ملائيشيا میں ۱۹ سے ۲۱ اكتوبر تك oic كے ركن اسلامی ممالك كے وزراء تعليم كے پانچویں سيمينار میں پاكستان كا ايك اعلی ركنی وفد شركت كر رہا ہے۔
14:07 , 2010 Oct 17
ثقافتی گروپ: امريكی رياست "ايلينيا" میں ۲۴ اكتوبر كو قرآن كريم اور دين اسلام كی تعليمات اور احكام سے آگاہی كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:10 , 2010 Oct 16
ثقافتی گروپ: مقدونیہ كے دارالحكومت "اسكوپیہ" میں "علاقہ بالكان میں اسلامی تمدن" كے موضوع پر چوتھا سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:10 , 2010 Oct 16
ثقافتی گروپ: قطر كے اسلامی مطالعاتی كالج كی كوششوں سے "اسلام كی نظر میں پبلك اور اداری انسٹیٹيوٹز میں مينجمنٹ" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہورہی ہے۔
13:10 , 2010 Oct 16
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كی وزارت سيروسياحت سے وابستہ اسلامی سيروسياحت آرگنائزيشن كی كوششون سے ۲۸ سے ۳۱ اكتوبر تك اس ملك كے دارالحكومت كوالالمپور میں "اسلامی سيروسياحت" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:09 , 2010 Oct 16
ثقافتی گروپ: شيعوں كے آٹھویں امام حضرت امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے پاكستان كے علاقے حيدر آباد كے شيعوں كے لئے "امام رضا علیہ السلام كے نام خط" نامی ثقافتی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
13:09 , 2010 Oct 16
ثقافتی گروپ: برطانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اس ملك كے تين شہروں میں امام رضا(ع) نامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
13:09 , 2010 Oct 16
ثقافتی گروپ: مشہد مقدس میں ۱۸ اور ۱۹ اكتوبر كو منعقد ہونےوالے حضرت علی اصغر(ع) نامی چوتھے بين الاقوامی سيمينار میں دنيا كے ۱۱ ممالك كے علماء دانشور، ماہرين آرٹ شركت كررہے ہیں۔
13:09 , 2010 Oct 16
ثقافتی گروپ: دوسرے ممالك میں ايرانی طلباء كی اسلامی انجمنوں نے ايرانی طلباء كے تيسرے قرآنی فيسٹيول كو بہت زيادہ سراہا ہے۔
12:52 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: بين الاقوامی فيسٹيول آخری مصلح نے اسی نام پر ڈيجیٹل كی چوتھی بين الاقوامی نمائش میں اپنا اسٹال لگايا ہے۔
12:52 , 2010 Oct 14
ثقافتی گروپ: عالم اسلام "اسپين اور لاطينی امريكی ممالك كی شخصيات اور علماء كی شركت سے ۱۲ اكتوبر كو ايك بين الاقوامی سيمينار میں اسلام اور عيسائيت كی تہذيبوں كے عروج كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
12:50 , 2010 Oct 14