ثقافتی گروپ: لندن میں برطانوی اسلامی سنٹر اور اہل بيت(ع) اسلامی اسمبلی كی كوششوں سے ماہ محرم الحرام كی مناسبت سے منعقد ہونے والے مذہبی پروگراموں كا اعلان كر ديا ہے۔
14:12 , 2010 Oct 20
ثقافتی گروپ: برطانیہ كی لائبريری نےريسرچ لائبريريوں كے سنٹر كے تعاون سے اسلامی مطالعات اور مشرق وسطی كے بارےمیں ۴۰۰ ڈاكٹریٹ كے تھيسز كو آن لائن شائع كرنے كا اقدام كيا ہے۔
14:11 , 2010 Oct 20
ثقافتی گروپ: نجف اور كربلا كے درميان مقدس مقامات كی زائرين كی سہولت كے لئے امام حسين كے زائرين كے لئے ايك شہر تعمير كيا جا رہا ہے۔
14:10 , 2010 Oct 20
ثقافتی گروپ: اردن كے دارالحكومت "امان" میں ۱۸ اكتوبر كو روشن خيال تفكر كے موضوع پر منعقد ہونے والے تيسرے بين الاقوامی سيمينار میں اديان كے پيروكاروں كے درميان پر امن زندگی كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
15:08 , 2010 Oct 18
ثقافتی گروپ: دمشق میں ۲۴ اكتوبر كو منعقد ہونے والے ايك سيمينار كے دوران امت اسلام كی وحدت میں علماء كے كردار كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
15:08 , 2010 Oct 18
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۱۵ اكتوبر كو "نزول وحی كے ۱۴۰۰ سال" كے عنوان سے منعقد ہونے والی بين الاقوامی نشست ۱۷ اكتوبر كو اپنے اختتام كو پہنچی ہے۔
15:06 , 2010 Oct 18
ثقافتی گروپ: تہران میں ۲۰ اكتوبر كو 'ہيومن رائٹس اور امريكہ" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
15:04 , 2010 Oct 18
ثقافتی گروپ: مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۱۹ اكتوبر كو اسلامی مقاومت كے دوسرے بين الاقوامی فيسٹيول كی اختتامی تقريب منعقد ہو رہی ہے۔
15:04 , 2010 Oct 18
ثقافتی گروپ: جنوبی افريقہ میں "بين الاقوامی طلباء ڈے" كے عنوان سے ايك نمائش لگائی گئی ہے جس میں اس ملك میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر نے بھرپور شركت كی ہے۔
15:03 , 2010 Oct 18
ثقافت گروپ: مصر كے سیٹلائٹ چينل "نائلسٹ" كے عہديداروں نے ۱۵ اكتوبر كو كويت كے وہابيوں سے وابستہ شيعہ مخالف سیٹلائٹ چينل "الصفا" كی نشريات پر پابندی لگا دی ہے۔
14:08 , 2010 Oct 17
ثقافتی گروپ: اٹلی كے شہر ميلان كے شاہی محل میں ۱۹ اكتوبر كو "اسلامی تمدن میں آرٹ" كے موضوع پر اسلامی آرٹ كی نمائش كا آغاز ہوا ہے۔
14:08 , 2010 Oct 17
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن حفظ قرآن سے وابستہ عربی زبان كے سیٹلائٹ چينل "اہل القرآن" كا افتتاح ہوا ہے جس كا مقصد قرآن كريم كی تعليم دينا اور اس الہی كتاب كی خدمت كرنا ہے۔
14:08 , 2010 Oct 17