ثقافتی گروپ: نيويارك كی پبلك لائبريری میں اسلام، عيسائيت اور یہوديت سے مربوط تاريخی اور آرٹ شاہكاروں كی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
17:11 , 2010 Oct 22
ثقافتی گروپ: بيلجيئم كی آنورس "Anvers" يونيورسٹی میں ۲۹ اكتوبر سے ۳۱ اكتوبر تك جديد يورپ میں اسلام كا مقام" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:57 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں اردن كے مركزی بينك كی كوششوں سے "اسلامی سرمایہ كاری، ڈھانچہ اور وسائل" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:57 , 2010 Oct 21
ادب گروپ: علمی، ثقافتی دارالحديث انسٹیٹيوٹ كے سربراہ نے اكيس جلدوں پر مشتمل شيعہ حديثی ورثہ كی تدوين اور اشاعت كی خبر دی ہے۔
13:56 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: كويت میں اس ملك كے بين الاقوامی بينك كی كوششوں سے ۲۰ اكتوبر كو عالم اسلام كی بہترين علمی شخصيات كی قدردانی كے لئے ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
13:56 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں ۱۹ اكتوبر سے اديان كے مابين گفتگو كے موضوع پر آٹھویں بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے جو تين دن تك جاری رہے گا اور اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اسلام، عيسائيت اور یہوديت كے پيروكاروں كے درميان وحدت ايجاد كرنا ہے۔
13:56 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: برطانیہ كی قرآنی مطالعاتی اكیڈمی كی كوششوں سے لندن يونيورسٹی میں ۶ نومبر كو "سورہ نمل كی تفسير" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:55 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: لبنان كے دارالحكومت بيروت میں ہم عصر اسلامی تفكر فاؤنڈيشن كی كوششوں سے ۱۸ اكتوبر كو اسلامی اعتقادی بحثوں كا جائزہ لينے كی غرض سے "روائی اور اخباری روش" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:55 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: "عالم اسلام كی خواتين نامہ نگار" كے پہلے بين الاقوامی سيمينار كی سيكرٹری لالہ افتخاری كی پريس كانفرنس ۲۰ اكتوبر كو منعقد ہوئی ہے۔
12:54 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كےدارالحكومت كوالالمپور میں ۱۹ اكتوبر كو OIC كے ركن ممالك كے وزراء تعليم كے پانچویں سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
12:54 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: عربی زبان كے دينی، سياسی، ثقافتی اور سماجی جريدے "الوحدۃ" كے ۳۲۶ ویں شمارے میں قرآن كريم كی اہانت كے موضوع كا جائزہ ليا گيا ہے۔
12:53 , 2010 Oct 21
ثقافتی گروپ: كيليفورنيا كی اسلامی كونسل نے ۱۷ اكتوبر كو اس رياست كے جنوبی حصہ میں غير مسلموں كے لئے مساجد كے دروازے كھول ديئے ہیں۔
14:12 , 2010 Oct 20